Thediarygame | Today I went to prison with my cousin to visit my cousin.|19/9/22| By @hassan920

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago (edited)

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے میرے پیارے اس ٹیم کے تمام بھائیوں امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور امن پسند اچھے دن گزار رہے ہوں گے میری روز کی روٹین کے مطابق صبح نماز فجر کے لئے اٹھا تو میں نے گیزر ان کیا جب دس منٹ کے بعد تیز گرم ہو گیا تو میں پھر نہایا نہا کر وضو کیا اور وضو کر کے میں نے کپڑے پہن کر نماز فجر ادا کی جب میں نے نماز پڑھی تو میں نے اسی وضو کے ساتھ قران پاک کی تلاوت کی اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد پھر میں باہر واک کے لئے چلا گیا تقریبا ایک گھنٹہ میں نے دوڑ کی اور اس کے بعد ڈینٹ نکالے اور کچھ جھمپ غیرہ کیے جیسے ہی میں ورزش کرکے گھر آیا تو میری امی نے میرے لیے پراٹھا اور چائے کا کپ تیار کر رکھا تھا تو میں نے سب سے پہلے ناشتہ کیا جیسے ہی میں ناشتہ کیا اور میں کچھ ٹائم بستر پر لیٹ گیا اور 10 منٹ کے بعد میری امی تیار ہو گئی اور مجھے کہا کہ مجھے سکول چھوڑ آؤ میں اپنی امی کو موٹر سائیکل پر سکول چھوڑنے کے لئے چلا گیا جو کہ ہمارے گھر سے تقریبا دو کلومیٹر دوری پر وہ سکول ہے جیسے ہی میں سکول چھوڑ کر آیا تو مجھے اپنے کزن نے کال کی تھی کہ آج میں اپنے بھائی کی ملاقات پر جا رہا ہوں اور آپ نے میرے ساتھ آنا ہے کیونکہ اس کا جو بھائی ہے اس نے ایک بندے کو ٹانگ پر فائر مارا تھا تو وہ اس کو پولیس نے پکڑ لیا اور وہ جیل میں بند تھا تو ہم اس کی ملاقات پر جا رہے تھے تو اس پر میں نے اپنے کزن کو کہا کہ میں دس پندرہ منٹ کچھ ریسٹ کر کے پھر انشاءاللہ چلتے ہیں اتنی ہی دیر میں وہ میرا کزن بھی نہا رہا تھا جب وہ نہا کر تیار ہو کر باہر آیا تو ان کے پاس کچھ سامان بھی تھا ہم نے موٹرسائیکل نکالا اور میانوالی جیل میں روانہ ہو گئے ہم راستے پر آہستہ آہستہ جاتے جاتے ایک گھنٹے کے بعد ہم میانوالی جیل کے دروازے پر پہنچ گئے جو کہ آپ فوٹو میں بھی دیکھ سکتے ہیں

IMG_20211203_125241.jpg

image.png

کہ یہ میانوالی جیل کا دروازہ ہے جس سے لوگ اندر جاتے ہیں تو سب سے پہلے ہم نے بائیک کو کھڑا کیا اور جو بائک کی کر رہا تھا اس کو ہم نے اپنا نمبر بھی بتایا اور اس سے پرچی بھی لیں ہم جیل میں اینٹر ہو گئے اور جیسے ہی وہاں گئے تو ہم نے سب سے پہلے اپنا نمبر لکھوایا کیونکہ ہمیں ملاقات کرنے کے لئے نمبر لکھنا پڑتا ہے تقریبا آدھا گھنٹہ کھڑا ہونے کے بعد پھر ہمارا نمبر آیا اور پھر ہم ملاقات کے لئے اندر جس کمرے میں وہ بند تھے تقریبا دس منٹ کے بعد جیسے ہی میں اندر پہنچا تو میرے کزن آیا ہوا تھا پھر ہم نے تقریبا ایک گھنٹہ بیٹھ کر گپ شپ لگائیں حالات پوچھے خیریت دریافت کی جب ہم نے فل گپ شپ لگا لیں تو پھر ہم نے باہر گھر کی طرف جانے کا ارادہ کیا ہم جیسے ہی مین گیٹ پر نکلے تو ہم نے سب سے پہلے رکھوالی کرنے والے کو 20 روپیے دیے اور اس کے بعد اس سے پرچی بھی لیں اور پھر گھر کی طرف روانہ ہوگئے جیسے ہی ہم آدھے راستے پر آئے تو ہمیں بہت زیادہ بھوک لگ گئے تو میرے کزن نے کہا کہ یہ ایک سامنے مشہور سموسہ والی دکان ہے اس پر جاکر سموسے کھاتے ہیں تو پھر اس پر میں نے کہا کہ ہاں ٹھیک ہے مجھے بھی بھوک لگی ہے اور سموسے کھاتے ہیں پھر ہم اس دوکان پر گئے اور ہم نے ایک ایک دو دو سموسے کھائے وہ سموسے بہت ہی مزے دار تھے اور بہت ہی مشہور تھے اور وہاں لوگ بہت زیادہ آتے تھے اور وہ سموسہ تقریبا 35 روپے کا ایک تھا

image.png

IMG_20211203_125232_1.jpg

image.png

یہ اس لیے مہنگا تھا کیونکہ یہ بہت ہی مشہور اور بہت ہی مزیدار ہوتے ہیں جیسے ہی ہم نے سموسے کھائے اور ہم نے دو سو روپے اس کو دیا اور ہم گھر کی طرف روانہ ہوئے ہم تقریبا آدھا گھنٹہ کے بعد گھر پہنچ گئے جیسے ہی میں گھر پہنچا تو ظہر کی اذان مل رہی تھی اتنے میں ایم این اے کپڑے چینج کیے اور نماز اظہر پڑھیں جب میں نے نماز ظہر پڑھیں تو پھر میں کچھ ایک گھنٹا کے لئے سو گیا جیسے ہی میں سو کر اٹھا تو عصر کی نماز کا ٹائم تھا تو میں نے نہا کر عصر کی نماز ادا کی اور پھر میں اپنے دوستوں کے پاس کچھ ٹائم گزارنے کے لیے چلا گیا جیسے ہی میں ان کے ساتھ مل کر گپ شپ لگا کر واپس آیا تو میں نے گھر آکر کھانا کھایا اور سوچا کہ آج کی ڈائری لکھ دو جو کہ امید ہے مجھے کہ آپ کو پسند آئے گی اور مجھے امید ہے کہ آپ میری حوصلہ افزائی کریں گے اپنا ڈھیر سارا خیال رکھیے گا اور ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیے گا ہم بھی آپ کے لیے بہت زیادہ دعائیں کرتے ہیں امید ہے اللہ آپ کو جہاں بھی رکھے خوش رکھے اور ساری خوشیاں عطا کرے شکریہ

image.png

IMG_20211203_125234.jpg

image.png

IMG_20211203_125232_1.jpg


image.png

In The Name of Allah, The Most Beneficent, The Most Merciful
In the name of Allah, the Most Merciful and Most Merciful, my dear brothers of this team, I hope you are all doing well and having a peaceful day. So I put on the geyser and after ten minutes it became very hot, then I took a bath and performed ablution and after performing ablution I put on my clothes and offered the Fajr prayer. recited and after reciting the Holy Quran then I went out for a walk. I ran for about an hour and after that I took out dents and did some jumping jacks. Paratha and cup of tea were prepared so I had my breakfast first thing as soon as I had my breakfast I lay on the bed for some time and after 10 minutes my mom got ready and asked me to drop me from school and come to my home. My mother went to leave the school on a bike, which is about two kilometers from our house. As soon as I left the school, my cousin called me that today I'm going to visit my brother and you have to come with me because his brother shot a guy in the leg and he was caught by the police and he was in jail so we went to visit him. When we were going, I said to my cousin that I will rest for ten to fifteen minutes and then, God willing, let's go. In the same time, my cousin was also taking a bath. We took out the motorcycle and left for Mianwali Jail. We slowly moved along the road. After an hour we reached the gate of Mianwali Jail, which you can see in the photo.
image.png

IMG_20211203_125241.jpg

image.png

That this is the gate of Mianwali Jail through which people enter, so first we parked the bike and told the person who was doing the bike key our number and also took the slip from him and we entered the jail. And as soon as we went there, we first wrote down our number because we have to write down the number to make an appointment. Minutes later as soon as I reached inside my cousin had come then we sat and chatted for about an hour asking about the situation and inquired about the well being after we had full chat then we planned to go out towards home. As soon as we left the main gate, we first gave 20 rupees to the keeper and after that took the slip from him and then started for home. So my cousin said that there is a famous samosa shop in front, go there and eat samosas, then I said yes, I am also hungry and eat samosas. Then we went to this shop and we ate one two two samosas, those samosas were very tasty and very popular and people came there a lot and that samosa was about 35 rupees each.
image.png

IMG_20211203_125232_1.jpg
image.png

It was expensive because they are very famous and very delicious. As soon as we had the samosas, we gave him two hundred rupees and we left for home. We reached home after about half an hour. When I reached home, the Zuhr call was being heard. Meanwhile, MNA changed my clothes and offered the Zuhr prayer. After I finished the Zuhr prayer, I slept for an hour. As soon as I woke up, it was time for the Asr prayer. So I took a bath and offered Asr prayer and then I went to spend some time with my friends, as soon as I came back after chatting with them, I came home and had dinner and thought that today's Write a diary I hope you will like and I hope you will encourage me Take care and remember us in your prayers We pray for you too I hope May Allah bless you wherever you are and give you all the happiness
image.png

IMG_20211203_125234.jpg
image.png

IMG_20211203_125232_1.jpg
image.png

My Achievement 1- introduction post

Allah hafiz

Sort:  

This post was selected for Curación Manual (Manual Curation)

@tipu curate

 2 years ago 

beautiful effort and keep continue good work... well done

 2 years ago (edited)

Hi, Greetings to Steem Pakistan Member. Thanks for sharing your quality content with us

ChecksStatus
Plagiarism-Free
#steemexclusive
#club100
Bot-Free
#burnsteem25

Note: Firstly thanks to share with us your today ruitne with us.
I recommend to you some important points for improving your quality content

  • Try to well organize your post Thediarygame | Topic|Date| By @user or club status
  • Write up your paragraphs in break form. Don't write in a single line like an unorganized way
  • Used Steem @steemit-pak Designed tags after breaking your paragraphs
  • Try to engage with other users so that they access on your post too . This will increase chances to get vote.

I hope you will incorporate my mentioning guidelines in your next post.

Thanks

  • میں نے اپنی ساری کمائی ایس پی کو بھیج دی۔
  • میں نے پوسٹ کے آخر میں اپنا تعارفی لنک شامل کر دیا ہے۔
  • میں نے سٹیمیٹ پاکستان بریک ٹیگ شامل کیا۔
  • میں نے اپنا عنوان تبدیل کر دیا ہے۔

کسی اور چیز کی ضرورت ہے۔ میرے پاس اب کوئی بھاپ نہیں ہے۔ میرا کلب ٹیگ کیا ہے جو مجھے استعمال کرنا ہے۔

  • I sent all my earnings to SP.
  • I have added my intro link at the end of the post.
  • I added steemit pakistan break tag.
  • I have changed my title.

Something else is needed. I have no steam anymore. What is my club tag that I have to use?
@uzma4882

 2 years ago 

Sir , You have inculcated some points in your posts that's why I also remarked your post. Thanks for coordinating.

 2 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھا دن گزارا ہے آپ نے سموسے کھا کر خوب انجوائے کیا ہے اور تصاویر بھی اچھی لی ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 59367.33
ETH 3172.01
USDT 1.00
SBD 2.43