Achievement 1- introduction post

in Newcomers' Community3 years ago (edited)

اسلام علیکم امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے میں بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں میرا نام امیر حسن خان ہے میرے والد کا نام رشید احمد ہے ہم تین بھائی ہیں مجھے پڑھائی کا بہت زیادہ شوق تھا اور میں پانچ کلاس تک تعلیم اپنے محلے کے اسکول میں حاصل کی جو کہ میرے گھر کے پاس تھا چھٹی کلاس سے میں نے اپنے شہر کے ہائی سکول میں داخلہ لیا اور آٹھویں کلاس تک میں اس ہی سکول میں پڑھتا رہا سرکاری سکول میں تعلیم اتنی اچھی نہ ہونے کی وجہ سے گھر والوں نے مجھے وہاں سے نکلوا کر پرائیویٹ سکول میں داخل کرا دیا جہاں سے میں نے پڑھائی میں محنت کی مجھے محنت کا صلہ ملنا میرے میٹرک میں سے 817 نمبر تھے اور پھر میں نے ایف ایس سی میں داخلہ لیا جو کہ میانوالی کا ایک اچھا کالج تھا کالج جانے کے لئے تھوڑی سی مشکلات تھیں لیکن پھر گھر والوں نے میرے لئے گاڑی کا بندوبست کیا جو ہم کو صبح لے کر جاتی تھی اور واپس چھوڑ بھی جاتی تھی جب میں نے ایف ایس سی میں داخلہ لیا تو حالات خراب ہوگئے تھے کرونا کی وجہ سے پھر فاسٹ ائیر میں نے خود کی تھی اور سیکنڈ ائیر میں پاس کر دیا گیا اب میرے ایف ایس سی کل نمبر 580 بنے مجھے ایک سال ہوگیا ہے میں بالکل فارغ ہوں ہمارے گھر کے حالات نارمل ہیں انشاءاللہ میری فل کوشش ہے جوب کے لیے امید ہے کہ مجھے بہت جلدی جوب مل جائے گی جس نے میرے گھر والوں کی کوشش مالی مشکلات بھی ٹھیک ہوجائیں گے
IMG_20211031_143453.jpg

IMG_20211031_122746.jpg

IMG_20211031_121856.jpg

IMG_20211031_121652.jpg

IMG_20211031_121625.jpg
پاکستان کے صوبہ پنجاب ضلع میانوالی کے شہر موچھ میں رہتا ہوں میرا شہر تعلیمی لحاظ سے بھی ضلع میانوالی کے شہروں میں نمایاں ہیں ہماری اپنی زمین ہے جس پر میرا ابو کسان کا کام کرتا ہے اور میری امی ٹیچر ہے میرے بھائی بھی مجھ سے چھوٹے ہیں جوکہ بھی تعلیم حاصل کر رہے ہیں یہ تو مفت ستاروں یہ کہ آپ سب بھائیوں کے سامنے پیش کیا امید ہے کہ آپ سب میری حوصلہ افزائی کریں گے

Sort:  
 3 years ago 

𝑊𝑒𝑙𝑐𝑜𝑚𝑒

Loading...
 3 years ago 

Thoin ya syech

 3 years ago 

Thanks

Welcome dear to steemit... Hope you will enjoy...but tag need to change.. ۔. Achievement1 , introduction ...hope you will. . nice to see you..🤗😍
My 100% vote to you.

خوش آمدید اردو کمیونٹی میں دوست

 3 years ago 

Thanks

 3 years ago 

Hi @hassan920,

🤩 Welcome to Steemit!🤩
Steemit is a blockchain-based social media Dapp (decentralized application) that creates communities where users are rewarded for sharing their views. It's a new kind of attention economy.

To help make your experience more enjoyable, we made a list of useful tips, links, and fun games to play on the Steem Blockchain. Continue Reading..

(And thanks to steemingcurators and cryptokannon for making the original post)

Do Not Forget To Follow steemitblog & Twitter(Steemit) To Get The Latest Updates.

If you want to share daily dairies and participate in the contest then you will be happy to join our community Steeming Diaries,Best of India and Steem Promo Africa

Cheers🍻
Let's Connect👉 @mayureshpandit😁
#india #steemit #steemexclusive

Ratings:2
Congratulations !
You have successfully completed achievement 1 on "Verification Through Introduction". Your next task is to complete
Achievement 2 : Basic Security on Steem .

 3 years ago 

Hi, @hassan920,

Your post has been supported by @heriadi from the Steem Greeter Team.

Loading...
 3 years ago 

Hassan Khan welcome to Steemit world

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60268.51
ETH 3201.96
USDT 1.00
SBD 2.43