Top Posts of the day || 04 December 2022 || Urdu-community
Hello, Beautiful People Of the Urdu Community!
Urdu Community is making The top 4 posts, post for the Quality posts which are being ignored or somehow not curated, we will try to give support to them but remember everyone, no votes in the community are guaranteed, and nor are the curators themselves promise to vote on your every post so all you have to do is create quality content and stay calm.
The reason for the selection of these posts is that these posts are written well with proper pictures and we appreciate their quality work. We have no doubt about the people of the Urdu Community, all of them are very hardworking and doing their best in creating Quality posts now we need some patience friends and you will get rewarded soon.
BEST POSTS OF THE DAY Author: @muskanali
post link :https://steemit.com/hive-104522/@muskanali/today-s-diary-with-family
How are my sisters? I hope everything is going well. She is living a busy life with her family and children. Told my brothers and sisters that I get up early in the morning, offer Tahjud prayer, make breakfast and take a short walk.
I read a little Quran and the children have to go to school, so I also have to make breakfast for them
So today I woke up early in the morning as usual, remembered Allah, performed ablution, did Suhoor and offered Fajr prayer. When I saw that there was still some time left for breakfast, I sat down to recite the Holy Quran. After reciting, I picked up the children and went to the kitchen and started making breakfast.
The children had breakfast and then came to the room, polished the children's uniform and shoes, then prepared them for school, and when their school car arrived, I sent them to school.
BEST POSTS OF THE DAY Author: @umair8
post link: https://steemit.com/hive-104522/@umair8/mara-aj-ka-din-guzara-acha
سٹیم کے دوستوں اسلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہیں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیر و خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں
آج جمعۃ المبارک کا دن ہے آپ سب بھائیوں کو جمعۃ المبارک کا دن مبارک ہو دوستو صبح جب مجھے گھر والوں نے اٹھا تو اس وقت پانچ بج کر بیس منٹ تھے میں نے وضو کیا اور پھر دو رکعت نماز سنت ادا کی اور پھر جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا مسجد سے نماز ادا کرکے میں گھر پر آیا تو ناشتہ گھر والے تیار کر رہے تھے میں بھی ناشتہ کرنے کے لیے بیٹھ گیا آج ناشتے میں میں نے انڈہ لیا تھا پھر دوکان پر جانے کے لئے آٹھ بجے تیار ہوا نہا دھو کر غسل کیا اور کپڑے تبدیل کرکے دوکان پر چلا گیا میں نے جاکر دکان کھول لی اوں اس کی صفائی کی اور پھر جب میں آیا تو میں کبوتروں کی دیکھ بھال کے لئے چھت پر چلا گیا اس کے بعد میں دوبارہ دکان پر آکر بیٹھ گیا اور دکان کے کام میں مصروف ہو گیا ایک بجے میں دکان بند کر کے گھر واپس آیا اور روٹی کھائیں اور پھر نماز جمعہ کی تیاری کرنے لگا جب نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے مسجد میں گیا تو امام صاحب عید میلادنبی کے بارے میں خطاب کر رہے تھے
BEST POSTS OF THE DAY Author: @yousafharoonkhan
آج جمعہ کا بابرکت دن ہے۔ جمعہ کا دن مسلمانوں کے لیے بہت ہی اہمیت کا حامل دن ہے۔ دنیا کے تمام مسلمان کوشش کرتے ہیں کہ وہ جمعہ کی نماز
باجماعت مسجد میں ادا کریں کیونکہ جمعہ کا دن اتحاد ، اتفاق اور برکتوں کے حصول کا دن ہوتا ہے۔
پاکستان میں جمعہ کے دن سرکاری طور پر ہاف ڈے ہوتا ہے۔ تمام سرکاری اور پرہویٹ ادارے جمعہ کی نماز سے پہلے بند ہوجاتے ہیں تاکہ تمام مسلمان وقت پر گھر پہنچ کر جمعہ کی نماز کی تیاری کریں۔ میرے شہر میں جمعہ کے دن سستے بازار کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے اور میرے شہر کے متوسط طبقہ کے لوگ اور اردگرد کی تمام آبادیوں کے لوگ آکر سستے بازار سے خرید فروخت کرتے ہیں۔
جمعہ کے روز جب میرے شہر کے لوگ نماز پڑھ کر فارغ ہوتے ہیں تو متوسط طبقے کے لوگ خریدوفروخت کے لیے جمعہ سستے بازار کا رخ کرتے ہیں۔ آج میں جب صبح اٹھا تو مجھے میری بیوی نے کہا کہ جب میں سکول سے واپس آو تو میں پھل ، سبزیاں اور موم پھلی لازمی لیتا آو ۔ لیکن میں جب سکول سے واپس آیا تو مجھے سامان خریدنا یاد نہیں رہا۔
میں جب گھر پہنچا تو نماز جمعہ کا وقت قریب تھا اور میں نے جلدی جلدی غسل کیا اور چار رکعات نماز پڑھ کر مسجد کی طرف اپنے بیٹا کے ساتھ گیا۔ میں نے مسجد میں امام صاحب کا خطاب سنا اور پھر نماز جمعہ پڑھ کر گھر واپس آگیا ۔ گھر جیسے ہی پہنچا تو میں نے چائے پی
BEST POSTS OF THE DAY Author: @ayshamjamshaid
post link :https://steemit.com/hive-104522/@ayshamjamshaid/5xmnby-aaesh-ae-r
اور پھر میں نماز تہجد ادا کر کے قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے لیے بیٹھ گئی پھر میں نے اپنے بستر میں جاتا تھوڑی دیر کے لئے دیر کے لیے لیٹ گئی اور پھر اٹھ کر وضو کر کے نماز فجر ادا کیا اور پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے لگیں جب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے بچوں کو اٹھایا اور ان کو ناشتہ کرایا اور پھر بچے ناشتہ کر کے روز کی طرح قرآن مجید پڑھنے کے لئے مسجد میں چلے گئے اور میں باقی گھر والوں کا ناشتہ بنانے لگی آخر میں میں نے بچوں کے سکول کے لیے مٹھی روٹی بنائی سکول لنچ لے جانے کے لیے اور پھر ان کو لنچ باکس میں ڈال کر بچوں کے بیگ میں رکھ دیا اس کے بعد میں ناشتے والے برتن سمیٹے لگی تو بچے بھی قرآن مجید سے چھٹی کر کے آگے پھر میں نے ان کو یونیفارم دیے اور سکول کے لیے تیار کیا جب بچے سکول چلے گئے تو میں کمرے میں آ کر بستر کو سمیٹنے لگی اور اس کے بعد کچن اور صحن میں جھاڑو دیا پھر میں نے برتن دھوئے اس کے بعد میں نے کپڑے دھونے کے لیے واشنگ مشین لگی جب کپڑے دھو لیے تو آٹا گوندھا اور سالن بنانے کی تیاری کرنے لگی جب سالن بنا لیا تو پھر میں نے روٹیاں پکائیں روٹی کھا کر میں ٹی وی آن کرکے جیو پر ڈرامہ دیکھنے لگی ظہر کے وقت میں نے نماز ادا کی اور پھر چائے بنائی تو بچے بھی سکول سے چھٹی کر کے واپس آ گئے میں نے ان کو یونیفارم اتارے اور کپڑے دیے پھر میں نے بچوں کو سالن گرم کر کے دیا روٹی کھا کر بچے چائے پی کر قرآن مجید چلے گئے اور میں نے کپڑوں کو سمیٹ کر رکھا جب بچے قرآن مجید سے واپس ائے تو کھیل کود میں لگ گئے اور میں رات کا کھانا بنانے میں مصروف ہو گئی
Urdu Community is making The top 4 posts, post for the Quality posts which are being ignored or somehow not curated, we will try to give support to them but remember everyone, no votes in the community are guaranteed, and nor are the curators themselves promise to vote on your every post so all you have to do is create quality content and stay calm.
The reason for the selection of these posts is that these posts are written well with proper pictures and we appreciate their quality work. We have no doubt about the people of the Urdu Community, all of them are very hardworking and doing their best in creating Quality posts now we need some patience friends and you will get rewarded soon.
Points to remember!
- The posts of those members will be selected who will participate actively in community
- The member must be in at least delegate sp to community and to be eligible for the selection.
- Remember we will select Quality posts only, so if your post is not Quality and you are insisting to select your post then - don't waste your time you will not get any further support.
- We will support the users that are active and post regularly so if you post once a week there is no guaranteed support for them.
- If you want to be selected in the Top Posts keep making some great content so then we will surely support you.
- We take special care of our sincere delegators.
- Also keep checking each other's posts and do engage with community members and appreciate each other's work.
- we will support new user specially to increase their sp then they can take participate in #club5050 and club100
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP | 100SP | 150SP | 200SP | 500SP | 1000SP | 1500SP | 2000SP |
---|
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Thank you, friend!
I'm @steem.history, who is steem witness.
Thank you for witnessvoting for me.
please click it!
(Go to https://steemit.com/~witnesses and type fbslo at the bottom of the page)
The weight is reduced because of the lack of Voting Power. If you vote for me as a witness, you can get my little vote.
Upvoted! Thank you for supporting witness @jswit.
good selection sub post