وزیرستان، سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک

in Steem always3 months ago

شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک
ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔ آئی ایس پی آر
Sajid Ali ساجد علی اتوار 7 اپریل 2024 18:00

pic_65039_1689185505.jpg._2.jpg

شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اپریل 2024ء ) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں دونوں دہشت گرد موقع پر مارے گئے، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا جب کہ علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے کلیئرنس آپریشن کیا گیا، سکیورٹی فورسزعلاقے سے دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے۔
چند روز قبل سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے میر علی حملہ کے ماسٹر مائنڈ سحرا عرف جانان سمیت 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے ضلع میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گرد کمانڈر سحر جانان سمیت 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔
(جاری ہے)

Sort:  

Thank you, friend!
I'm @steem.history, who is steem witness.
Thank you for witnessvoting for me.
image.png
please click it!
image.png
(Go to https://steemit.com/~witnesses and type fbslo at the bottom of the page)

The weight is reduced because of the lack of Voting Power. If you vote for me as a witness, you can get my little vote.

Upvoted! Thank you for supporting witness @jswit.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 63607.06
ETH 3476.25
USDT 1.00
SBD 2.51