اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیشرفت چیف جسٹس اسلام آباد نے فل کورٹ اجلاس طلب ک

in Steem always2 months ago

UrduPoint

زیر بحثعمران خانپاکستان تحریک انصاف
Pakistan پاکستان (178/4 , 20 اوورز) - New Zealand نیوزی لینڈ (179/3 , 18.2 اوورز)

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیشرفت
چیف جسٹس اسلام آباد نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا، فل کورٹ اجلاس کل دوپہر اڑھائی بجے طلب کیا گیا ہے
Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 22 اپریل 2024 21:03

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیشرفت

pic_08862_1652539677.jpg._2.jpg

اسلام آباد ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 22 اپریل 2024ء) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا ہے، فل کورٹ اجلاس کل دوپہر اڑھائی بجے طلب کیا گیا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ آفس نے تمام ججز سے تجاویز مانگی تھیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ ویسٹ سے بھی تجاویز طلب کی گئی تھیں۔
یاد رہے 08 اپریل کو ایک خبر میں بتایا گیا تھا کہ اعلی عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ بارے سپریم کورٹ اور ھائی کورٹ کو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ جمع کراوائی جارہی ہے جبکہ دوسری جانب وزارت داخلہ کواب تک ہونے والی تفتیش کی رپورٹ ارسال کر دی گئی۔ زرائع نے بتایا ہے کہ رپورٹ وفاقی پولیس کی جانب سے وزرات داخلہ کو بھجوائی گئی ہے۔
(جاری ہے)

جس میں بتایاگیاہے کہ دو اپریل کوھائی کورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط ملے۔ تین۔ چار اور پانچ اپریل کو سپریم کورٹ کے ججز کو بھی خط موصول ہوئے۔ ججز کو ریشم ، ریشماں اور گلشاد خاتون کے نام سے خطوط ایک ہی شخص نے لکھے ، معاملے الگ الگ دو مقدمات درج کئے جا چکے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ خط پر آرسینک پاؤڈر پایا گیا جس کی مقدار زہریلی نہیں تھی۔ آرسینک جن جن پنسار سے ملتا ہے ان کا بھی ڈیٹا اکٹھا کر لیا گیا ہے۔
تفتیشی ٹیمیں ان تمام دکانوں کے دورے کر رہی ہے۔ اسی طرح سی ٹی ڈی کی دو ٹیمیں راولپنڈی اور اسلام آباد کے لئے بنائی گئی ہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج اور خط بھیجنے والوں کے نام نادرا کو بھجوا دئیے گئے۔ لفافوں پر تحریر اور سیاہی کو تجزیہ کے لئے ایکسپرٹ کو بھجوا دیا گیا۔ خط پر لگائی جانیوالی پوسٹل سٹیمپ کا بھی تجزیہ کیا جارہا ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
بھارتی ووٹروں کی انگلیوں پر انمٹ 'پاکستانی' ..
بھارتی ووٹروں کی انگلیوں پر انمٹ 'پاکستانی' روشنائی

پی ٹی آئی مذاکرات پر آمادہ ہوتو عمران ..
پی ٹی آئی مذاکرات پر آمادہ ہوتو عمران خان کی رہائی بڑی بات نہیں،رانا ثناءاللہ

ایران کے صدر 3 روزہ دورہ پاکستان پر ..
ایران کے صدر 3 روزہ دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے

سائفر کیس میں شک کا معمولی سا فائدہ ..
سائفر کیس میں شک کا معمولی سا فائدہ بھی ملزمان کو ہی جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ

ضمنی الیکشن؛ ن لیگ نے 2 قومی اور 9 صوبائی ..
ضمنی الیکشن؛ ن لیگ نے 2 قومی اور 9 صوبائی نشستوں پر کامیابی کے ساتھ میدان مار لیا

پنجاب حکومت نے 50 ہزار گھرانوں کو 1 ..
پنجاب حکومت نے 50 ہزار گھرانوں کو 1 کے وی سولر سسٹم دینے کی منظوری دیدی

ایرانی صدر کی آمد،کل لاہور میں عام ..
ایرانی صدر کی آمد،کل لاہور میں عام تعطیل کا اعلان

صدر ابراہیم رئیسی کا پاکستان اورایران ..
صدر ابراہیم رئیسی کا پاکستان اورایران کے درمیان پہلے مرحلے میں تجارتی حجم کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعلان

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل ..
ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے

اسرائیل کی لبنان میں اپنا ڈرون مار ..
اسرائیل کی لبنان میں اپنا ڈرون مار گرائے جانے کی تصدیق

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بنی گالہ رہائش ..
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بنی گالہ رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کے نوٹیفکیشن پر سوال اٹھا دیا

نواز شریف آج نجی دورے پر چین روانہ ..
نواز شریف آج نجی دورے پر چین روانہ ہونگے

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
چیف جسٹساسلام آبادسپریم کورٹپولیسوزارت داخلہنادرادھمکیعدالت
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
پاک فوج کی دو مختلف کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مارے گئے
پاک فوج کی دو مختلف کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مارے گئے

وزیرخزانہ سے دبئی میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی ملاقاتیں
وزیرخزانہ سے دبئی میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی ملاقاتیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیشرفت
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیشرفت

ہرصوبے میں جلسے کروں گا دیکھتا ہوں کون مجھے روکے گا
ہرصوبے میں جلسے کروں گا دیکھتا ہوں کون مجھے روکے گا

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ارتھ ڈے پر پیغام
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف

Sort:  

Thank you, friend!
I'm @steem.history, who is steem witness.
Thank you for witnessvoting for me.
image.png
please click it!
image.png
(Go to https://steemit.com/~witnesses and type fbslo at the bottom of the page)

The weight is reduced because of the lack of Voting Power. If you vote for me as a witness, you can get my little vote.

Upvoted! Thank you for supporting witness @jswit.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 63612.81
ETH 3487.67
USDT 1.00
SBD 2.50