اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

in Steem always2 months ago

UrduPoint
زیر بحثمریم نوازعمران خانبشریٰ بی بی
West Indies ویسٹ انڈیز بمقابلہ Papua New Guinea پاوپوا نیوگنی - اتوار 2 جون

United States of America یونائٹڈ سٹیٹ آف امریکہ بمقابلہ Canada کینیڈا - اتوار 2 جون

اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر خارجہ کو نائب وزیراعظم مقرر کیا
Sajid Ali ساجد علی اتوار 28 اپریل 2024 17:40

pic_a8260_1640174495.jpg._2.jpg

اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
ریاض ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اپریل 2024ء ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کرنے کی منظوری دی ہے، کابینہ ڈویژن نے اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا اسحاق ڈار کو نائب مقرر کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے، ہمارے دور میں بھی پرویزالہٰی نائب وزیراعظم رہے ہیں، ہم حکومت کاحصہ نہیں لیکن اچھے مشورے دیں گے، پاکستان مسلم لیگ ن نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنانے کے حوالے سے پیپلز پارٹی سے مشاورت کی ہوگی، پاکستان پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں ہے، مجھے لگتا ہے کہ قیادت سے اس حوالے سے مشاورت کی گئی ہوگی۔

Sort:  

Thank you, friend!
I'm @steem.history, who is steem witness.
Thank you for witnessvoting for me.
image.png
please click it!
image.png
(Go to https://steemit.com/~witnesses and type fbslo at the bottom of the page)

The weight is reduced because of the lack of Voting Power. If you vote for me as a witness, you can get my little vote.

Upvoted! Thank you for supporting witness @jswit.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 63612.81
ETH 3487.67
USDT 1.00
SBD 2.50