Visit rice fields looking very beautiful 05/09/2024
Assalamualaikum friends, I hope you are all doing well. Today, I am taking you to the green and green rice fields.
Today, the rice season is going on in Pakistan, and especially in Okara district, rice is rice all around.
Also, Okara district is the most fertile area of Pakistan in terms of agriculture. You can see the rice fields in the picture.
They will be ready after a few days and then rice will be obtained from this crop. Rice can be eaten all over the world. It is used as a very profitable crop.
For me it was a very beautiful scene with white clouds on the blue sky and the whole area surrounded by green trees looked very beautiful. There are many varieties of rice.
Today the weather was quite pleasant, the wind was blowing and there were beautiful clouds in the sky and some people made these pictures more beautiful. I hope all my friends will like these pictures. Thank you.
Urdu
السلام علیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آج میں آپ کو ہرے بھرے چاول کے کھیتوں میں لے جا رہا ہوں۔
آج کل پاکستان میں چاول کا سیزن چل رہا ہے اور خصوصاً ضلع اوکاڑہ میں چاروں طرف چاول ہی چاول ہیں۔
اس کے علاوہ ضلع اوکاڑہ زراعت کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے زیادہ زرخیز علاقہ ہے۔ آپ تصویر میں چاول کے کھیتوں کو دیکھ سکتے ہیں۔
وہ چند دنوں کے بعد تیار ہو جائیں گے اور پھر اس فصل سے چاول حاصل کیے جائیں گے۔ چاول پوری دنیا میں کھائے جا سکتے ہیں۔ یہ ایک بہت منافع بخش فصل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے.
میرے لیے یہ ایک بہت ہی خوبصورت منظر تھا جس میں نیلے آسمان پر سفید بادل چھائے ہوئے تھے اور ہرے بھرے درختوں سے گھرا پورا علاقہ بہت خوبصورت لگ رہا تھا۔ چاول کی بہت سی اقسام ہیں۔
آج موسم کافی خوشگوار تھا، ہوا چل رہی تھی اور آسمان پر خوبصورت بادل تھے اور کچھ لوگوں نے ان تصاویر کو مزید خوبصورت بنا دیا۔ مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوستوں کو یہ تصاویر پسند آئیں گی۔ شکریہ
Upvoted! Thank you for supporting witness @jswit.