You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your Own Light

in Shine with Steem21 days ago

ہیلو @adylinah

جہاں تک مجھے اپ کی بات کی سمجھ ائی ہے ہمیں دوسروں کے لیے اپنے اپ کو قربان نہیں کرنا چاہیے یا اپنی چمک ختم نہیں کرنی چاہیے لیکن مجھے لگ رہا ہے کہ بعض دفعہ ہم دوسروں کی خاطر ایسا کر جاتے ہیں اور کرنا بھی چاہیے کیونکہ دوسروں کے لیے جینا ہی اصل زندگی ہے یہ میرا نظریہ ہے یہ غلط بھی ہو سکتا ہے اور اپ اس پہ اتفاق کر سکتی ہیں اور نہیں بھی باقی اپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے کچھ اچھے پوائنٹس ہیں جو سمجھنے والوں کے لیے بہترین ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 63713.30
ETH 3389.19
USDT 1.00
SBD 2.62