Best 4 post selection|| Urdu community || urdu community love Power up|| 29-Dec-2021

in Urdu Community3 years ago

image.png

اردو کمیونٹی ٹیم ایڈمن کے طور پر، مجھے فخر ہے کہ اردو کمیونٹی ایک فعال کمیونٹی ہے اور اردو کمیونٹی کے ممبران کی اکثریت #club5050 سے کلب100 میں حصہ لے رہی ہے۔ اردو کمیونٹی ایک منفرد کمیونٹی ہے اور اردو کمیونٹی کی ٹیم اردو کمیونٹی میں کمیونٹی کو فروغ دینے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ اردو کمیونٹی اب کمیونٹی ممبران سے روزانہ بہترین 4 پوسٹ منتخب کرے گی۔ صرف ان ممبر پوسٹ کو منتخب کیا جائے گا جو کم از کم 150 سٹیم پاور میں اضافہ کریں گے یا #club5050 میں حصہ لیں گے۔
لہذا اس میں شامل تمام ممبران #club5050 کے ممبر ہیں۔

اردو کمیونٹی ٹیم ایڈمن کے طور پر، مجھے فخر ہے کہ اردو کمیونٹی ایک فعال کمیونٹی ہے اور اردو کمیونٹی کے ممبران کی اکثریت #club5050 سے کلب100 میں حصہ لے رہی ہے۔ اردو کمیونٹی ایک منفرد کمیونٹی ہے اور اردو کمیونٹی کی ٹیم اردو کمیونٹی میں کمیونٹی کو فروغ دینے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ اردو کمیونٹی اب کمیونٹی ممبران سے روزانہ بہترین 4 پوسٹ منتخب کرے گی۔ صرف ان ممبر پوسٹ کو منتخب کیا جائے گا جو کم از کم 150 سٹیم پاور میں اضافہ کریں گے یا #club5050 میں حصہ لیں گے۔
لہذا اس میں شامل تمام ممبران #club5050 کے ممبر ہیں۔

Best post link no :1

image.png

دوپہر کے وقت میں اپنی پھوپھو کے گھر چلی گئ اور پھر انکے گھر کے مہمان آنے تھے تو اسکی کوئی بیٹی نی ہے اس نے مجھے بولیا کہ گھر کی صفائی بھی کروانا میں نے صفائی کی اس کے گھر کی اور میں نے اس کا کھانا بنانے میں اس کی مدد کی میرا کزان نان لے آیا اور ساتھ میں بڑا گوشت بھی لے آیا میں نے کیما بنایا اور ساتھ میں سلاد بھی بنایا اور پھر میں نے سب مہمانوں کو بھٹایا ہاتھ منہ دھولوایا اور پھر انکے لیے کھانا جوڑ کر رکھا میں نے اور پھر ساتھ میں پھوپھو کو بھٹایا کہ کھانا کھا لو سب نے کھانا کھایا مل کر اور میں نے کچھ فوٹوگرافی بھی کی میں نے جو کہ ابھی آپ سب کے ساتھ شیئر کرون گی


Best post link no :2

image.png

السلام علیکم بھائی کیسے ہیں آپ کے دن کیسے گزر رہے ہیں؟ مجھے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کے دن سے لطف اندوز ہوں گے۔ اللہ تعالی کے فضل اور آپ سب بھائیوں کی دعاؤں سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں۔ کچھ دوست اکٹھے ہوتے ہیں اور کبھی کڑھائی کا پروگرام بناتے ہیں جس میں وہ بڑا گوشت خریدتے ہیں اور کبھی مقامی چکن۔ آج منگل کا دن تھا کیونکہ گوشت کی بڑی چھٹی تھی، اس لیے ہم دوستوں نے مقامی چکن خریدا اور چکن کا گوشت لینے گئے۔ دکان سے ذبح کیا اور سلاد سمیت باقی سامان لے گئے۔ میں نے آج شام کڑھائی کی جس میں میں نے سلاد وغیرہ بنایا تو پہلے ہم نے کھایا کیونکہ کڑھائی کرنے میں ابھی کافی وقت تھا جب کڑھائی تیار ہوگئی تو ہم نے ایک دوست کو گرم روٹی لانے کے لیے بھیجا جب روٹی آگئی تو تمام احباب مل کر پڑھیں جو کہ بہت ہی مزیدار اور لذیذ تھا۔


Best post link no :3

image.png

اسلام علیکم میرے سب دوستو ، آپ سب خیریت سے ہونگے اور میری دعا ہے کہ آپ سب اردو کمیوہنٹی کے ممبر ہمیشہ خوش خرم رہیں۔ میں آج آپکو قدرت کے خوبصورت نظارے دیکھاوگا جو آج میں نے صبح کے وقت دیکھے ہیں۔ سب سے پہلے تو میں آپکو بتانا چاہتا ہوں کہ میں صبح چھ بجے بیدار ہوا اور میں نے فجر کی نماز پڑھی۔ نماز فجر پڑھنے کے بعد میں نے اپنی فیملی کے ساتھ مل کر صبح کا ہلکا سا ناشتہ کیا اور پھر میں نے کپڑے تبدیل کیے۔ جیسے کہ آپ سب جانتے ہیں کہ میں روزانہ کوشش کرتا ہوں کہ پانچ چھ کلو میٹر صبح کے وقت چہل قدمی کرو، تو میں نے کپڑے تبدیل کیے اور پیدل سکول جانے کے لیے روانہ ہوا۔ میں نے صبح کے وقت جب گھر سے نکلا تو میں نے شہر کی حدود سے باہر روڈ کے اردگرد کھلے میدانوں میں بہت شدید دھند دیکھی اور دھند اتنی شدید تھی کہ نظر کی حد زیرو تک پہنچ گئ۔ میں نے چہل قدمی کی دوران صبح کے وقت قدرت کے خوبصورت منظر کی فوٹوگرافی کرتا گیا۔ میں سورج کے طلوع ہونے کی تصاویر بنائی ہیں۔ میں نے چہل قدمی کے دوران سرسبز کھیتوں کی تصاویر بنائی ہیں۔ میں روڈ پر سکول جاتے ہوئے بچوں کی تصاویر بنائی ہیں۔ لیکن دھند بہت زیادہ تھی جسکی وجہ سے تصاویر کی کوالٹی پر اثر ہوا ہے۔ میں یہ تصاویر بناتے ہوئے سکول کی طرف چلتا گیا اور سکول پہنچ کر میں نے اپنے فراہض سرانجام دہیے ہیں۔ میں آپ سب اردو کمیوہنٹی کے دوستو سے درخواست کرونگا کہ آپ چہل قدمی کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔ اگر آپ صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو چہل قدمی آپکی صحت کو برقرار رکھے گی۔ آپ صبح کے وقت قدرت کے خوبصورت نظارے دیکھ سکتے ہیں۔


Best post link no :4

image.png

اور سیکنڈ ٹایم تک میں واپس آگئ اور بچوں کے کپڑے چینج کیے اور شادی کو بہت انجواے کیا بہت مزہ آیا اور پھر میں نے گھر کی کام کیے سالن بنایا اور پھر برتن دھوۓ اور پھر میں نے تھوڑا سا سبق یاد کیا اور کچھ پرتیں وغیرہ چیک کیں اور پھر ٹیوٹر سے رابطہ کیا کیونکہ میرا رول نمبر کا مسئلہ آرہا ہے اور پھر کھانا کھایا اور بچوں کیلیے دودھ بنایا اور کچھ دیر میں نے ڈرامہ دیکھااور پھر پوسٹ لکھی


اردو کمیونٹی تیزی سے ترقی کر رہی ہے، لیکن ہماری کمیونٹی ٹائر 2 میں ہے لہذا ہمیں بہت امید ہے کہ ہماری کمیونٹی ٹائر 1 میں جگہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی، کیونکہ ہمارے پاس روزانہ بڑی تعداد میں ایکٹو پوسٹ ہوتی ہے، اور ہمیں اپنے ممبر کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ اردو کمیونٹی کا مشن نئے اور پرانے استعمال کنندگان کی مساوی حوصلہ افزائی کرنا ہے، اور ہم بھی ایسا ہی کر رہے ہیں، اردو کمیونٹی پرانے اور نئے ممبران کی یکساں حمایت کر رہی ہے تاکہ ان کی سٹیم پاور کو بڑھایا جا سکے۔

سٹیمیٹ ٹیم @steemcurator01 اردو کمیونٹی کو سپورٹ کرنے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ۔


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Cc
@steemcurator01
@steemcurator02
@steemitblog

Sort:  

Congratulations 👏🎉 all dear friend great working urducommunity I appreciate your every report I am very happy I am using always urducommunity m

 3 years ago 

Good selection, I really appreciate your selection.
God bless you and your family.

میں اپنی طرف تمام دوستوں اور عزیزوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور آپ کے لیے دعا گو ہوں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 68067.40
ETH 2621.09
USDT 1.00
SBD 2.68