#Club75# میری اج کی ڈائری #club5050#

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

.

*صبح کا وقت☕☕☕

سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہون میں اپنی صبح کا آغاز روانہ کی طرح میں اللہ پاک کے نام سے

شروع کرتی ہون میری صبح کا آغاز 5بجے ہوا میری آنکھ پانچ بجے کھلی اور پھر میں نے وضو کیا اور پھر اللہ کے حضور سجدہ کیا میں نے سردی بہت زیادہ تھی تو سردی کی وجہ سے میرے ہاتھ کانپ رہے تھے تو میں نے گیس جلایا اور سیک لگوایا اور پھر میں نے سوچا کہ اب سردی ختم ہوگئی تھی تو میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور پھر میں
بستر میں لیٹنے گئ اور پھر اللہ کے حضور تسبیح پڑھتی رہی اور پھر کچھ دیر موبائل استعمال کیا سب فرینڈز کو گڈ مارننگ بولا اور کچھ دیر بات چیت کی اور پھر امی نے بولا کے اٹھو اور ناشتہ کر لو تو پھر میں اٹھی اور ناشتہ کرنے لگ گئ اور پھر اس کے بعد پانی گرم کیا برتن دھوئے اور پھر میں
نےے اپنا ہاتھ منہ دھویا لوشن لگایا اور بیٹھ گئ کچھ دیر

*دوپہر کا وقت

دوپہر کے وقت میں اپنی پھوپھو کے گھر چلی گئ اور پھر انکے گھر کے مہمان آنے تھے تو اسکی کوئی بیٹی نی ہے اس نے مجھے بولیا کہ گھر کی صفائی بھی کروانا میں نے صفائی کی اس کے گھر کی اور میں نے اس کا کھانا بنانے میں اس کی مدد کی میرا کزان نان لے آیا اور ساتھ میں بڑا گوشت بھی لے آیا میں نے کیما بنایا اور ساتھ میں سلاد بھی بنایا اور پھر میں نے سب مہمانوں کو بھٹایا ہاتھ منہ دھولوایا اور پھر انکے لیے کھانا جوڑ کر رکھا میں نے اور پھر ساتھ میں پھوپھو کو بھٹایا کہ کھانا کھا لو سب نے کھانا کھایا مل کر اور میں نے کچھ فوٹوگرافی بھی کی میں نے جو کہ ابھی آپ سب کے ساتھ شیئر کرون گی

IMG-20211229-WA0023.jpg

.

IMG-20211229-WA0024.jpg

.

IMG-20211229-WA0026.jpg

IMG-20211229-WA0027.jpg

IMG-20211229-WA0030.jpg

شام کا وقت

سب کے کھانا کھانے بعد میں نے برتن سمیٹ کر رکھے اور پھر میں نے خود کھانا کھایا میں نے اور پھر مہمانوں کے لیے میں نے چائے بنائی انکے لیے اور پھر انکو دی اور پھر سب سمیٹ کر رکھا اور گھر آگئی گھر آی تو پھر میرے ٹیوشن والے بچے آگئے میں نے ٹیوشن پڑھیا اور پھر ساتھ میں پوسٹ بھی لکھتی رہی

اختتام

تو یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی اگر پسند آئے تو اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا اور اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اگر زندگی رہی تو کل پوسٹ لکھنے کے لیے حاضر ہونگی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

Sort:  
 3 years ago 

Zbrdst nd photography b

 3 years ago 

it is beautiful diary and food looking very much delicious

 3 years ago 

You write a good diary i am drooling over food🤤

اتنے اچھے کھانے پوسٹ میں شئیر کر کے ھمیں بھی کچھ کھانے پر مجبور کر دیا برحال بہت عمدہ پوسٹ

Apny bhot achi photography ki hy

Yumsss bht mzy ka khana lg rha

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60249.86
ETH 2347.79
USDT 1.00
SBD 2.52