پاکستان جگر کے کینسر میں مبتلا افراد کے کیے بڑی خبری

in #urdu5 years ago

‏جگر کے کینسر میں مبتلا افراد کے کیے بڑی خبر لیور اور کڈنی ٹرانسپلانٹ ہسپتال میں دوبارہ آپریشن شروع ہو گیا ہے
سابق چیف جسٹس ثاقب نثارنے لیور ٹرانسپلانٹ ہسپتال تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی کیونکہ اس سے ان کے بھائی ساجد نثار کو نقصان پہنچ رہا تھا ساجد نثار لیور ٹرانسپلانٹ کے مریض بیرون ملک خصوصا بھارت کے ہسپتالوں میں ریفر کرکے خاصی رقم کما رہے تھے۔

ثاقب نثار کا سورج غروب ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے ڈاکٹر سعید کو سارے الزامات سے بری کیا ڈاکٹر سعید نے دوبارہ ہسپتال کا چارج سنبھالنے کے بعد آج 12 گھنٹے لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن کیا

ہم ڈاکٹر سعید کودل کی اتھاہ گہرائیوں سے مباکباد پیش کرتے ہوئے انسانیت کی طرف سے ثاقب نثار کو لعنت کا طوق پیش کرتے ہیں
فرقہ عمرانیہ یہ کہتے نہیں تھکتا کہ ملک ترقی نہیں کر سکا جس ملک میں ثاقب نثار جیسے لعین بڑے عہدوں پر سانپ بن کر بیٹھے ہوں ریٹائر ہونے کے بعد بھی وہ قانون کی گرفت سے باہر ہوں وہ ملک کیسے ترقی کر سکتا ہے


source : https://thefrontierpost.com/first-successful-liver-transplant-of-pakistan-kidney-and-liver-institute

Sort:  

خوش آئند خبر ہے

Posted using Partiko Android

You got a 23.68% upvote from @minnowvotes courtesy of @urdublog!

nice thoctor

Posted using Partiko Android

Sneaky-Ninja-Throwing-Coin 125px.jpg
Defended (49.15%)
Summoned by @urdublog
Sneaky Ninja supports @youarehope and @tarc with a percentage of all bids.
Everything You Need To Know About Sneaky Ninja


woosh

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 66503.40
ETH 3078.67
USDT 1.00
SBD 3.70