سٹیمیت پر کیسے پروفائل پکچر بدلے ۔سٹیمیت پروفائل پکچر بدلنے کا طریقہ2018

in #steemiteducation6 years ago (edited)

باقی سوشل میڈیا سائٹس کے پروفائل پکچر بدلنے کے مکتحلف طریقوں کی وجے سی سٹیمیٹ پر نیے یوزرز کو پروفائل پکچر بدلنے میں تکلیف ہوتی ہوگی اس لیے ہم آپ سب کو سٹیمیٹ پر کیسے پروفائل پکچر بدلے کا ایک پوسٹ بنا رہے ہے۔
IMG_20180203_122437.png
نوٹ ؛ یہ پوسٹ صرف اور صرف سٹیمیٹ پر نیے یوزرز کے لیا ہے ۔ باکی تجربکار یوزرز اس پوسٹ کی لینک کو سوۓ کر کے باکی نیے
یوزرز کی مدد کے لیا استعمال کر سکتے ہے-

۔ اگر آپ سٹیمیٹ پر نیے ہے تو سب ےے پہلے آپ کو میری طرف سےخوش آمدید ** سٹیمیٹ پر پروفائل پکچر بدلنا تھوڈا سا مسکل ہے پر اس پوسٹ کو پڑ کے سب آسان ہو جیےگا ۔ نیچے دیے گیے آدکامات کو گور سے پدد کر کے اپنے پروفائل کو تصویر لگاے اور لوگوں کو اپنی پیچاں دے ۔ اور پھر آپ لوگوں کے ساتھ باتچیت شرو کر کے اپنے پروفائل کو سجا دے ۔

کیسے آپ اپنی پروفائل پکچر بادل سکتے ہے

سٹیمیٹ پر پروفائل پکچر بدلنے کے لیے آپ کو تصویر پہلے ویب پر اپلوڈ کرنی ہوگی۔ ویب پر تصویر اپلوڈ کر کے اس کا ( یو آر ایل ) کاپی کر کے سٹیمیٹ کے سیٹنگس والے باکس میں ڈال دے ۔ پروفائل پکچر کیسے بدلے میی نے آپکو نیچے تین طریقوں سے سیکھا دونگا۔ گور فرمیعے ؛

1-سٹیمیٹ ویب سائٹ کے ذریعے اپلوڈ

آپ آسانی سی سٹیمیٹ کی ویب سائٹ استعمال کر کے اپنی تصویر اپلوڈ کر کے اپنی تصویر کا یو آر ایل حاصل کر سکتے ہے پراس کے لیےآپ کو مرکدوؤں کا استعمال کرنا ہوگا۔نیچے دیکھے کیسے کرنا ہے۔

1۔ اپنا سٹیمیٹ اکاؤنٹ لاگ آن کرنے کے بعد پوسٹ کا بٹن دبیعے
DQmb5LB2gmfUYtwkKfKbhCBVtKSnLhsD1ADDJWbvQ7rLZud_1680x8400.png

2۔ اپنے آپ کو یکین دلیے کی آپ مرکدوؤں استعمال کرر رہے ہے ۔ جیسے نیچے میں نے دکھایا ہے ؛ (ایڈیٹرز کے بارے می جانے کے لیا ادر پریس کرے ۔
DQmWmKoPqzxct6VRgv8mRg43HJVzMReKETiabJ9wuWJth1Z.png

3-سلیکٹ تھمے پر پریس کریں جیسے کی اوپر والی تصویر میی* دکھایا گیا ہے یہ آپ کے اپلوڈ کرنے والا بٹنمنن ۔ آپ کو اپنے فون کے تصویر کھانے می لیا جیے گا اور ادر سی آپ اپنی من پسند تصویر پر کلک کر کے آپ کی تصویر اپلوڈ ھو جایاگی اور وہ jpg کی شکل میی دیکھیے دیگی ۔
!
DQmYE46aynj1AGZnqGd4nZUfxL5NoPQiWoCioHtk24epRg7_1680x8400.png]()

4- اپر دیکھیے لینک کو بریکٹس کے بنا کاپی کرے جیسے کیاپر تصویر می دیکھیے گیا ہے

5-اب سیٹنگز والا پیج کھولے

DQmRguw5Dvn7kVj7RvJC1aezKiaeev5gAdT91cyoN4ZJZss.png

6- کاپی کی ہوئی لینک کو پروفائل پکچر یو آر ایل می چپکا دے
DQmWzpitej4kykoCUKxQkU68wVsMtgZipxWvQecGxbUwXuT_1680x8400.png

7- اب آپ اپلوڈ کا بٹن پریس کر کے دیکھیے آپ کی پروفائل پکچر بدل گیی ہوگی۔

اگر آپ می سی کسی کو بے اس طریقے سی پروفائل پکچر بدلنے می کوئی مشکل پیچ یی ہو توہ ان کے لیا می اپلوڈ کرنے کے اور طریقے بتانا چاہتا ہوں تاکی آپ کو کوئی پریشانی نا ہو -

2- پروفائل پکچر اپلوڈ کرنی والی ویب سائٹ

پروفائل پکچر اپلوڈ کرنے والی ویب سائٹ سی ہم آسانی سی سٹیمیٹ جیسی ویب سائٹ پر اپنی پروفائل پکچر بدل سکتے ہے - یه طریقہ استعمال کرنے کے لیا آپ نیچے دیے گیے جملے گور سی دیکھے ؛

1- تصویر اپلوڈ کرنے کے لیا آپ ادر دبیعے اگر اس می کوئی پرشانی یے توہ ینن می سی کسی بی ویب سائٹ سی اپلوڈ کرے

2- اپلوڈ پکچر والے بٹن کو دابّ کر اپنی منن پسند تصویر اپنے فون سی اپلوڈ ہونے کے لیا چنن لے ۔

U5dr1rmvPG6zvRh7o5WyTQbPX1iawQY_1680x8400.png

3- ٹھوڈی دیر بعد آپ کی تصویر سائٹ پر اپلوڈ ہوئی ہوگی اور آپ اس تصویر کی لینک بے دیکھ سکتے ہے جو نیچے تصویر می نہیں دکھایا ہے

4- تصویر سی جدی ہوئی سائٹ (یو آر ایل) کو آپ کاپی کرے جیسے نیکہے تصویر می دکھایا گیا ہے

5-اب سٹیمیٹ پیج پر جا کے پروفائل پکچر والے دبے می یه سائٹ چپکا دے ۔

مختلف ویب سائٹس مختلف ترتیب اور اختیارات ہیں لیکن یہ عمل اسی طرح ہے. آپ کو اپنی تصویر اپ لوڈ کرنا اور ترتیبات میں محفوظ کرنے کیلئے اپنیو آر ایل کو کاپی کرنا ہے. جب ایک سے زیادہ لنکس دستیاب ہوتے ہیں تو، کسی کو اختتام پر فائل کی توے.

3- اسٹیم ایپلیکیشن کے ذریعے اپلوڈ کیسے کریں

اگر آپ اسٹیم ایپلیکیشن استعمال کر رہے ہے توہ آپ کو فیس بک کی طرح آسانی سی اپنی پروفائل پکچر بادل سکتے ہے - اسٹیم کو کیسے استعمال کرانا ہے ادر کلک کرے -

1-اسٹیم ایپلیکیشن کھول کر پروفائل پکچر کے لیے بنی جگہ پر دبیعے جیسے کی نیچے تصویر می دکھایا گیا ہے -
PicsArt_02-03-12.32.04.jpg

2-اب آپ اپنے فون سی اپنی منن پسند تصویر چن کے اپلوڈ کر سکتے ہے جیسے کی آپ دیکھ سکتے ہے -
Screenshot_20180203-002728.png

بس یه اتنا ہی تھا ---

شکریہ آپ سب کا

نتیجہ

امید کرتا ہوں کی اب آپکو پروفائل پکچر بدلنے میں کوئی تکلیف نہیں ہوئی ہوگی اوپر دیے گیے طریقوں میی سے کوئی ایک طریقہ آپ کے لیے کام نہیں کیا ہوگا - یہ گائیڈ اس لیے بنایا گیا کیوکی مجھے بہت سارے لوگوں سے اس کے لیے درخواست آ رہے تھے اور اس پوسٹ پر چھے ہزار سے زیادہ لوگ بی دیکھ چکے ہے -

یہه پوسٹ بس اس مقصد سے بنایا گیا ہے تا کہ کسی بی نیے یوزر کو
سٹیمیٹ استمعال کرنے میں کوئی پراشنی نا ہو ۔ اب اس پوسٹ کواپووٹ** اور** ریستیم کر کے اس پوسٹ کو بڑھا دے تاکہ
۔سب لوگوں تک پنچ جاۓ -

This post has been translated from english to urdu with the permission of the original content creator .
You can follow me @naseerbhat.....

Sort:  

مبارکباد کی مستحق ہے یہ پوسٹ کیونکہ اس نے سٹیمٹ کو آسان بنانے کی کوشش کی ہے اور وہ بھی ہماری اپنی زبان میں۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ بہت اچھے طریقے سے پوسٹ کا ترجمہ ہوا ہے۔ بہت بہت شکریہ!

بہت شکریہ آپ کا @ilyastarar

Bro urdu mein article parrh khushi hue... Great work keep it up

بہت خوب، بہت عمدہ۔ آڀ نے سٹیمٹ کی دنیا میں ادب کو شامل کرکے اسکی تمدنی میں چار چاند لگائے ہیں جو بہد عمدہ اور قابلِ تزکِرہ ہیں۔ اسّے یہاں اردو نگاروں اور قلمکاروں کو کافی حوصلہ افظائی ملے گی۔@originalworks

Your Post Has Been Featured on @Resteemable!
Feature any Steemit post using resteemit.com!
How It Works:
1. Take Any Steemit URL
2. Erase https://
3. Type re
Get Featured Instantly – Featured Posts are voted every 2.4hrs
Join the Curation Team Here | Vote Resteemable for Witness

You got a 9.52% upvote from @whalebuilder courtesy of @naseerbhat. Join @whalebuilder family at our Discord Channel. Don't let your precious stake(SP) go stale...Make it do more so you have to do less. Deligate it to @whalebuilder by clicking on one of the ready to delegate links: 50SP | 100SP | 250SP | 500SP | 1000SP | 5000SP | custom amount.

As a follower of @followforupvotes this post has been randomly selected and upvoted! Enjoy your upvote and have a great day!

you translated it well and keep it up bro

Congratulations! This post has been upvoted from the communal account, @minnowsupport, by naseerbhat from the Minnow Support Project. It's a witness project run by aggroed, ausbitbank, teamsteem, theprophet0, someguy123, neoxian, followbtcnews, and netuoso. The goal is to help Steemit grow by supporting Minnows. Please find us at the Peace, Abundance, and Liberty Network (PALnet) Discord Channel. It's a completely public and open space to all members of the Steemit community who voluntarily choose to be there.

If you would like to delegate to the Minnow Support Project you can do so by clicking on the following links: 50SP, 100SP, 250SP, 500SP, 1000SP, 5000SP.
Be sure to leave at least 50SP undelegated on your account.

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.12
JST 0.034
BTC 63877.55
ETH 3143.56
USDT 1.00
SBD 3.97