Hadith # 43

in #steemit7 years ago

sahi bukhari.jpg

حدثنا بن مقاتل ، قال : اخبرنا عبد الله ، قال : اخبرنا ابو بكر بن عثمان بن سهل بن حنيف ، عن ابي امامة بن سهل بن حنيف ، قال : سمعت معاوية بن ابي سفيان وهو جالس على المنبر اذن المؤذن ، قال : الله اكبر الله اكبر ، قال معاوية : الله اكبر الله اكبر ، قال : اشهد ان لا إله إلا الله ، فقال معاوية : وانا ، فقال : اشهد ان محمدا رسول الله ، فقال معاوية : وانا ، فلما ان قضى التاذين ، قال : " يا ايها الناس ، إني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم على هذا المجلس حين اذن المؤذن يقول ما سمعتم مني من مقالتي " .

Source: حدیث نمبر: 914

Translation in Urdu:-

´ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں عبداللہ بن مبارک نے خبر دی، انہوں نے کہا کہ ہمیں ابوبکر بن عثمان بن سہل بن حنیف نے خبر دی، انہیں ابوامامہ بن سہل بن حنیف نے، انہوں نے کہا` میں نے معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کو دیکھا آپ منبر پر بیٹھے، مؤذن نے اذان دی «الله أكبر الله أكبر‏» معاویہ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا «الله أكبر الله أكبر‏» مؤذن نے کہا «أشهد أن لا إله إلا الله‏» معاویہ نے جواب دیا «وأنا‏» اور میں بھی توحید کی گواہی دیتا ہوں مؤذن نے کہا «أشهد أن محمدا رسول الله‏» معاویہ نے جواب دیا «وأنا‏» اور میں بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کی گواہی دیتا ہوں جب مؤذن اذان کہہ چکا تو آپ نے کہا حاضرین! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا اسی جگہ یعنی منبر پر آپ بیٹھے تھے مؤذن نے اذان دی تو آپ یہی فرما رہے تھے جو تم نے مجھ کو کہتے سنا۔

vote.jpg

Sort:  

Calling @originalworks :)
img credz: pixabay.com
Nice, you got a 13.0% @valth upgoat, thanks to @sunny007
It consists of $0.03 vote and $0.0 curation
Want a boost? Minnowbooster's got your back!

This post has received a 0.24 % upvote from @boomerang thanks to: @sunny007

@boomerang distributes 100% of the SBD and up to 80% of the Curation Rewards to STEEM POWER Delegators. If you want to bid for votes or want to delegate SP please read the @boomerang whitepaper.

Resteem by @jossylink

Resteem your post at SBD 0.001

Resteem by @jossylink

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 66254.46
ETH 3319.59
USDT 1.00
SBD 2.69