پر کیسے کام کریں ؟ steemhunt.com

in #steemhunt5 years ago

میرے پاکستانی دوستو۔
steemhunt
ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس پر آپ جدید ٹیکنالوجی پروڈکٹس کو پوسٹ کرتے ہیں ۔ اور اس پوسٹ ک بدلے آپ کو ریوارڈ ملتا ہے جو کہ سٹیم اور ٹوکن کی صورت میں آپ کو ملتا ہے

image

میری یہ پوسٹ آپ مثال سمجھ کے دیکھ سکتے ہیں ۔
https://steemhunt.com/@zohaib336/sunflowers-solar-electric-garden

کوئی بھی اچھی پروڈکٹ تلاش کریں
اس پروڈکٹ کمپنی کا ویب لنک تلاش کریں۔
اس پروڈکٹ کا اصّل نام نوٹ کریں۔
اس پروڈکٹ کی اچھی سی تصویر لگایں۔
پروڈکٹ کے بارے میں درست معلومات درج کریں ۔
پروڈکٹ کے بارے میں ٹیگ دیں۔
یہ ساری معلومات
steemhunt.com
پے پوسٹ کر دیں ۔
پھر
steemhunt moderation team
آپ کی پوسٹ کا۔ جائزہ لے گی۔ اگر آپ کی پوسٹ معیار کے مطابق ہو۔ گی تو آپ کی پوسٹ
approve
ہو گی اور پھر آپ کا
hunt
اس دن کی رینکنگ میں رہنے کا اہل ہو گا ۔

یاد رکھیں کہ
12:00KST
ٹائم پر ہی پوسٹ کریں۔ اور آپ کی پوسٹ کا دورانیہ 24 گھنٹے کا ہو گا۔ اگر آپ کی پوسٹ رینکنگ میں 100 نمبر میں آ جاتی ہے توآپ کو
steemhunt
کی طرف سے ریوارڈ ملے گا جو کہ آپ کے سکور کے مطابق ہی ہو گا ۔

آپ اس لنک پی سکور کی تفصیل دیکھ سکتے ہیں ۔

https://steemit.com/steemhunt/@steemhunt/introducing-new-steemhunt-user-score-now-your-hunt-token-balance-matters

آپ کی پروفائل کچھ اس طرح سے ہو گی ۔

https://steemhunt.com/author/@zohaib336

میری اس پوسٹ کو پڑھنے کے لئے میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں ۔ اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ مجھے اس پوسٹ کے آخر میں اپنی راے دے سکتے ہیں ۔ شکریہ

Sort:  

شکریہ برادر۔ آپ کی کاوش بہت اچھی ہے۔ سٹیم ہنٹ پر پروجیکٹ میں جب ویڈیو لنک کیسے لگایا جاتا ہے؟

You can directly put youtube link in comment section. But do not use mobile web link like m.youtbr.com
Use orignal web link which shows on desktop like
Youtube.com/

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.12
JST 0.033
BTC 62860.75
ETH 3112.64
USDT 1.00
SBD 3.86