Hadith # 46

in #islamic7 years ago

sahi bu
khari.jpg

حدثنا مسدد ، قال : حدثنا ابو عوانة ، عن قتادة ، عن انس ، قال : بينما رسول الله صلى الله عليه وسلم يخطب يوم الجمعة إذ جاء رجل فقال : يا رسول الله قحط المطر فادع الله ان يسقينا ، فدعا فمطرنا فما كدنا ان نصل إلى منازلنا فما زلنا نمطر إلى الجمعة المقبلة ، قال : فقام ذلك الرجل او غيره فقال : يا رسول الله ادع الله ان يصرفه عنا ، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " اللهم حوالينا ولا علينا ، قال : فلقد رايت السحاب يتقطع يمينا وشمالا يمطرون ولا يمطر اهل المدينة " .

Translation in Urdu:-

ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے ابوعوانہ نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے بیان کیا، ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن خطبہ دے رہے تھے کہ ایک شخص آیا اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ! پانی کا قحط پڑ گیا ہے، اللہ سے دعا کیجئے کہ ہمیں سیراب کر دے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی اور بارش اس طرح شروع ہوئی کہ گھروں تک پہنچنا مشکل ہو گیا، دوسرے جمعہ تک برابر بارش ہوتی رہی۔ انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ پھر (دوسرے جمعہ میں) وہی شخص یا کوئی اور کھڑا ہوا اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ! دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ بارش کا رخ کسی اور طرف موڑ دے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی کہ «اللهم حوالينا ولا علينا» اے اللہ ہمارے اردگرد بارش برسا ہم پر نہ برسا۔ انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے دیکھا کہ بادل ٹکڑے ٹکڑے ہو کر دائیں بائیں طرف چلے گئے پھر وہاں بارش شروع ہو گئی اور مدینہ میں اس کا سلسلہ بند ہوا۔

vote.jpg

Sort:  

My Goal is to reach 10000SP


This post has received gratitude of 43% from @blockgators worth .30 thanks to: @sunny007.

I like the way you would post it in English and the Translation @cleverbot

Buy a Steemit T-Shirt while supplies Last

Want more followers and upvotes? Try out Steemfollower if you want results!

Do you have blue?

Resteem by @jossylink

Resteem your post at SBD 0.001

Resteem by @jossylink

This post has received a 0.48 % upvote from @boomerang thanks to: @sunny007

@boomerang distributes 100% of the SBD and up to 80% of the Curation Rewards to STEEM POWER Delegators. If you want to bid for votes or want to delegate SP please read the @boomerang whitepaper.

Coin Marketplace

STEEM 0.15
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 53406.15
ETH 2223.47
USDT 1.00
SBD 2.29