You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18W6 || Once upon a time when I was a child!
السلام علیکم عزیزہ دوستوں امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے اپ نے اپنے بچپن کی بہت ہی دلکش تصویریں شیئر کی ہیں اور دیکھ کر دل خوش ہو گیا ہے اور دوسرا یہ کہ اپ اپنے گھر میں بہت زیادہ لاڈلی تھیں کیونکہ چار بھائیوں کے بعد ایک بہن اور اس کے بعد کافی زیادہ گیپ تھا جس کی وجہ سے اپ ہر ایک کی ہر دل عزیز تھی اور اپ کو بہت زیادہ محبت ملی ہے ایسا کوئی کوئی بچہ ہوتا ہے جس کو بے پناہ محبت ملی ہوتی ہے اور وہ سب کی انکھوں کا تارا ہوتا ہے اللہ اپ کو ترقی دے
Thank you for your precious time to read my post and leaving valuable comment.