You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 : Once upon a time when I was a child !

in Steem Venezuela3 months ago

السلام علیکم عزیزہ بہن امید ہے اپ خیریت سے ہوں گی ماشاءاللہ اپ نے بہت ہی پیاری تصویریں شیئر کی ہیں اور اپ بچپن میں بہت ہی زیادہ کیوٹ تھی ہر بچہ ہی شاید بچپن میں بہت زیادہ حسین ہوتا ہے اور اپ نے بالکل بجا فرمایا بچپن بالکل گولڈن ٹائم میں زندگی کا اور جب کبھی بھی ہم اس کو یاد کرتے ہیں تو شاید انکھوں میں میٹھی انسو بھی ا جاتے ہیں کیونکہ یہ ہوتا ہی اتنا پیارا ٹائم ہے اور اتنی جلدی گزر جاتا ہے کہ شاید ہمیں خود بھی احساس نہیں ہو پاتا اور اج ہم اس ٹائم یاد کر کے صرف ٹائم گزار سکتے ہیں اللہ اپ کو کامیاب کرے

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 63491.17
ETH 2618.75
USDT 1.00
SBD 2.79