You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18-W4: Selfie saya dan saya (Mengabadikan Moment Bersama Orang Tercinta)

in Steem Venezuela3 days ago

السلام علیکم پیاری بہن اپ نے بہت ہی پیاری سیلفیز شیئر کی ہیں مجھے اپ کی پوسٹ پڑھ کے تھوڑی ہنسی بھی ائی ہسبینڈز کا یہ کامن پرابلم ہے کیونکہ میرے ہسبینڈ بھی سیلفیز نہیں بنواتے اور کوئی شاز و نادری سیلفی ہے جو میری ان کے ساتھ یا کوئی تصویر موجود ہو ورنہ ہسبینڈ کو ڈیلز کرنا ہوا کہ میں مشکل ہے اپ فیسبینڈ تو پھر بھی میل رہی ہیں ماشاءاللہ بہت پیارے لگ رہے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.12
JST 0.028
BTC 65348.61
ETH 3557.74
USDT 1.00
SBD 2.45