You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18W3: Mis selfies y yo/ Haciendo de las selfies, una rutina.
السلام علیکم پیاری دوستو امید ہے اپ خیریت سے ہیں اپ میں بہت ہی پیاری سیلفیز سینڈ کی ہیں جس میں مجھے ایسا فیل ہو رہا ہے کہ اپ کی باقی فیملی سیلفیز میں اتنا انٹرسٹڈ نہیں ہے لیکن اپ نے کسی نہ کسی ویوز سے ان کو اپنی سیلفیز میں لیا ہے دو ایسے فیل ہو رہا ہے کہ ان کو اس میں کوئی انٹرسٹ نہیں ہے لیکن اپ کی اپنی سیلفی ساری بہت پیاری ہیں بلیسنگز
Me parecieron muy lindos. Gracias ☺️