You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18/W4 -MIS SELFIES Y YO📸🤳- por @danielajna

in Steem Venezuelalast month

السلام علیکم پیاری بہن اپ نے بہت ہی پیاری سیلفیز شیئر کی ہیں اور ہر سیلفیز ایک دوسرے سے بڑھ کر ہے جس میں فیلنگز اور ایموشنز دیکھے جا سکتے ہیں لیکن اپ جس سیلفی میں ڈنر کرنے گئی ہیں اور اس میں پیزا کے کنارے جلے ہوئے تھے اور سینٹر سے کچا تھا حالانکہ وہ بہت اچھی کمپنی کا تھا اس پہ پڑھ کے مجھے بھی ائی اور دکھ بھی ہوا لیکن اپ کی وہ سیلفی بہت پیاری ہے اللہ اپ کو ترقی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 59238.58
ETH 3176.28
USDT 1.00
SBD 2.45