You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4: Mis selfies y yo // Momentos significativos de mi vida

in Steem Venezuela4 months ago

السلام علیکم پیارے دوست ماشاءاللہ اپ نے بہت ہی پیاری تصاویر شیئر کی ہیں جس میں کچھ تصاویر اپ کی اپنی فیملی کے ساتھ ہیں اور کچھ عزیز و اقارب کے ساتھ ہے لیکن میں یہ دیکھ سکتی ہوں کہ ہر تصویر میں خوشی اور مسکراہٹ کا ایک الگ انصر شامل ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے ہم جب کبھی بھی تصویر کھینچتے ہیں تو اس میں کوئی نہ کوئی بات ضرور ہوتی ہے اور اسی لیے ہم ان کو اپنی گیلریز میں اور لیپ ٹاپ میں محفوظ کر لیتے ہیں اور زندگی میں جب کبھی ان کو بیٹھ کے دیکھتے ہیں تو ظاہر ہے ہمیں خوشی ہوتی ہے اور ان کے ساتھ ہماری کوئی نہ کوئی بات منسلک ہوئی ہوتی ہے گڈلک یا فرینڈ

Sort:  
 4 months ago 

Thank you for your support my friend.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 68425.65
ETH 2646.01
USDT 1.00
SBD 2.68