You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4: Mis selfies y yo

in Steem Venezuela4 months ago

السلام علیکم پیاری دوست میں اپ کی بات سے اتفاق کرتی ہوں کہ ہم اکثر سیلفیز کھینچتے ہیں اور پھر ان کو یادگار کے طور پر اپنے موبائلز میں کیمراز میں اور لیپ ٹاپ میں محفوظ کر لیتے ہیں ظاہر ہے ہر تصویر کے ساتھ ہماری کوئی نہ کوئی یاد منسلک ہوتی ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں جیسا کہ اپ نے بہت ہی پیاری تصویریں شیئر کی ہیں اور ہر تصویر کے پیچھے کوئی نہ کوئی میموری جڑی ہوئی ہوتی ہے اور جب کبھی ہم ان کو بیٹھ کے دیکھتے ہیں تو ضرور ہم ان کو اچھے الفاظ میں ہی یاد کرتے ہیں کیونکہ یہ محض تصاویر نہیں ہوتی ان کے ساتھ کوئی نہ کوئی ہماری کہانی جڑی ہوئی ہوتی ہے بلیسنگ

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 63312.28
ETH 2601.44
USDT 1.00
SBD 2.79