You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18-W4: My Selfies and Me

in Steem Venezuela2 months ago

السلام علیکم پیارے دوست کیسی ہیں اپ ماشاءاللہ اپ نے بہت ہی اچھی تصویریں پوسٹ کی ہیں اور مجھے یہ لگتا ہے کہ ہم سب لڑکیاں ہی پکچرز بنانے کی بہت شوقین ہوتی ہے اور میں اپ کی بات سے اتفاق کرتی ہوں میں بھی جب بھی کوئی تصویر کھینچتی ہوں تو وہ میں اس کو ہمیشہ یادگار کے طور پر محفوظ کر لیتی ہوں اور جب کبھی فارغ بیٹھتی ہوں تو سوچتی ہوں کہ ہاں کچھ مہینے پہلے میں ایسی لگ رہی تھی کچھ سال پہلے میں ایسی لگ رہی تھی اسی طرح اپ نے بھی بہت ہی شاندار قسم کی تصویریں شیئر کی ہیں جس میں اپ ماشاءاللہ بہت ہی کیوٹ لگ رہی ہیں بلیسنگز

Sort:  

Thank you for the contribution

Its my happiness my beautiful siso I am here to be with my friends.

Blessing

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 58306.22
ETH 2596.07
USDT 1.00
SBD 2.39