You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18-W3: "Letter to my father"

in Steem Venezuela5 months ago

السلام علیکم امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے اور اپ نے اپنے ابو جان کے نام محبت بھرا خط لکھا ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اپ کے والد صاحب بہت ہی میٹھی انسان تھے اور انہوں نے اپ کو اعلی مقام اور اچھی تعلیم دینے کے لیے بھی شمار قربانیاں دی ہیں اور یہ بلا شبہ والدین ہی ہمارے لیے قربانیاں دے سکتے ہیں اور اپنی خواہشات کی قربانیاں دینے کے بعد وہ اپنی اولاد کو کامیاب بناتے ہیں اج اپ کی کامیابی بلا شبہ اس کا سارا سہرا اپ کے والدین خاص طور پر اپ کے ابو جان کو جاتا ہے اور اللہ اپ کو اور کامیابیاں عطا کرے

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.028
BTC 69517.21
ETH 2432.96
USDT 1.00
SBD 2.38