You are viewing a single comment's thread from:

RE: "Letter to my father"| My Hero, My Romeo!

in Steem Venezuela3 months ago

السلام علیکم میری عزیزہ دوست اپ نے اپنے ابو جان کے نام بہت ہی پیار بھرا خط لکھا ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بیٹی کا رشتہ بہت ہی پیار بھرا ہوتا ہے اور ہر باپ دنیا کا بہترین باپ ہوتا ہے کیونکہ جو شخص جو پیار جو پروڈکشن انے والے دے سکتا ہے وہ شاید دنیا کا کوئی شخص نہیں دے سکتا اسی لیے ہماری ان سے محبت ہی الگ ہے .

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 59519.43
ETH 2458.33
USDT 1.00
SBD 2.47