You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18/W3 | Letter to my father
السلام علیکم عزیزان بہن اپ نے اپنے پوچھا ان کے نام بہت ہی پیار سے خط لکھا ہے اور بے شک یہ بات درست ہے کہ بیٹیاں والد صاحب کے بہت ہی قریب ہوتی ہیں اور ان سے ایک محبت کا گہرا رشتہ ہوتا ہے بے شک اج اپ کے والد اس دنیا میں موجود نہیں ہے لیکن ان کی یادیں ان کا پیار ان کی دعائیں ہماری زندگی کا حصہ ہے اور ہمیشہ رہیں گے اور ہماری جتنی بھی کامیابی ہے ظاہر ہے یہ سب ہمارے والدین کی وجہ سے ہیں اللہ اپ کو کامیاب کرے