You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18-W3: "Letter to my father"

in Steem Venezuela3 months ago

السلام علیکم عزیز دوست امید ہے اپ خیر خیریت سے ہوں گے اپ کا لیٹر جو کہ اپ نے اپنے ابو جان کے نام لکھا ہے پڑھ کر مجھے بہت صدمہ ہوا کہ اپ کے والد صاحب الکوحل پیتے تھے اور اپ ان کی مدد کرنا چاہتے تھے لیکن والدین کا رشتہ اولاد کے ساتھ کچھ اس طرح کا ہوتا ہے کہ شاید اپ کے والد صاحب سمجھنا نہیں چاہتے تھے حالانکہ اپ ان کو ڈاکٹر کے پاس لے جانا چاہتے تھے تاکہ وہ اس تکلیف سے باہر نکل ائے اور ایک نارمل انسان کی طرح زندگی گزار سکیں لیکن شاید وہ اپ کی اس بات کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں تھے کیونکہ مریض کو کبھی بھی ایسا نہیں لگتا کہ وہ بھی بیمار ہے اللہ تعالی اپ کے لیے اسانیاں پیدا کریں.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 59433.20
ETH 2442.78
USDT 1.00
SBD 2.44