You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18-W3: Letter to my father

in Steem Venezuela3 months ago

السلام علیکم عزیزہ دوست بلا شبہ اپ کے والد صاحب بہت عظیم انسان تھے جن کے دل میں اولاد کے لیے بہت زیادہ محبت تھی وہ ایک زندہ دل انسان تھے جنہوں نے اپنی اولاد پر کبھی سختی نہیں کی تھی اور ان کو اجازت دی تھی کہ وہ اپنے انداز سے زندگی کو جیے اور اپ لوگ ڈنر ٹیبل پر بیٹھ کر ہر بات کو ڈسکس کرتے تھے یہ بہت ہی خوش ائین بات ہے کہ وہ اپ کی امی کو بہت زیادہ عزت دیتے تھے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ایک عظیم انسان تھے اور انہوں نے اپ کے پرورش بہت اچھے طریقے سے کی ہے اور اپ کے کامیابی کا صحرا بھی انہی کو جاتا ہے .

Sort:  

Thanks for your kinds words.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 59527.28
ETH 2462.24
USDT 1.00
SBD 2.49