You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18-W3: "Carta a mi padre". Mi despedida... // 07-06-2024 //

in Steem Venezuela3 months ago

السلام علیکم پیاری دوست اور والدین زندگی کا سب سے بڑا سرمایہ ہے اور مجھے یہ جان کر بہت دکھ ہوا کہ اپ کے والد اب دنیا میں موجود نہیں ہیں ایک دن یہ دنیا چھوڑ کے ہم سب کو جانا ہے لیکن والدین کا دکھ بہت بڑا ہوتا ہے مجھے یہ بہت صدمہ ہوا کہ اپ اپنے والد صاحب کو گڈ بائے نہیں کہہ سکی ایک بیٹی اپنے والد سے جتنی محبت کرتی ہے میں اس کو اچھی طرح سمجھ سکتی ہوں لیکن یہ دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کے والد کی بخشش فرمائے اور جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 59527.28
ETH 2462.24
USDT 1.00
SBD 2.49