You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18-W3: "Carta a mi padre" | A la memoria de mi papá Fabián Castro
السلام علیکم پیاری دوست زندگی میں والدین کی ہمیشہ سے خاص اہمیت ہے مجھے جان کر بہت دکھ ہوا کہ اپ کے حقیقی فادر اپ کے ساتھ نہیں تھے اور کسی وجہ سے علیحدگی ہو گئی ظاہر ہے بیٹی کا رشتہ باپ سے الگ ہی قسم کا ہوتا ہے اور پیار بھی زیادہ ہوتا ہے لیکن اپ کے سوتیلے باپ نے اپ کی پرورش کی اور ان کے ساتھ بھی اپ کا پیار کا رشتہ قائم ہے اور اپ نے ان کا ساتھ دیا کیونکہ اپ گھر میں بڑھی تھی جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ والدین کسی بھی روپ میں اپ کے ساتھ ہوں ہماری محبت ان کے ساتھ کسی بھی طرح کام نہیں ہوتی ہے وہ ہمیشہ ہمارے لیے ماشاءاللہ راہ ہوتے ہیں اور ہمیشہ ہم ان کی پوری ہوئی ہے روایات کو فالو کرتے ہیں.
Así mismo es. Estoy agradecida por mi padre biológico y mi padre de crianza. Es un gran privilegio.
Las enseñanzas que ambos me enseñaron las atesoro en mi corazón.
Gracias por tu visita.
Bendiciones para ti 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
My pleasure dear friend stay blessed and happy.
Amén amén amén