You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18-W3: "Letter to my father" + Thank you Dad

in Steem Venezuela5 months ago

السلام علیکم پیارے بھائی اپ نے اپنے ابو کے نام بہت ہی پیار بھرا خط لکھا ہے جس میں یہ ظاہر ہوتا ہے کہ والدین ہمیشہ ہمارے لیے سرمایہ کل ہوتے ہیں اور اپ نے ان کی دی ہوئی تعلیم و تربیت کو اپنایا ہے اور اج اپ کی ترقی جو کچھ کیا ہے وہ اپنے والد صاحب کی وجہ سے ہے بے شک اس میں کوئی شک نہیں ہے والدین ہمیشہ ہمارے لیے اچھا ہی چاہتے ہیں اور ہمیشہ ہمیں اعلی منزل پر دیکھنا چاہتے ہیں ماشاءاللہ اپ بہت ہی ثابت قدم انسان ہیں اور اپنے مزاج میں ا ٹھنڈے ہونے کی وجہ سے اپ انشاءاللہ بہت ہی جلد کامیابیوں کی منازل کو طے کر لیں گے اللہ ہمیں اور کامیابی عطا فرمائے.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.028
BTC 69363.70
ETH 2423.61
USDT 1.00
SBD 2.37