You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18-W3: "Letter to my father" A word of appreciation

in Steem Venezuela3 months ago

السلام علیکم ڈیئر فرینڈ مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ اپ نے اپنے ابو جان کے لیے بہت ہی پیار بھرا خط لکھا ہے جس میں اپ نے ان سے اپنے پیار کا اظہار بھی کیا ہے اور ساتھ میں یہ بھی لکھا ہے کہ انہوں نے کس طرح اپ کا خیال رکھا اور ہر قدم پر اپ کا ساتھ دیا وہ بہت زیادہ امیر نہیں بھی تھے لیکن انہوں نے اپ کی تعلیم و تربیت کا مکمل خیال رکھا اور اپ کی ابتدائی اور اعلی تعلیم مکمل کرائی اج اپ جو کچھ بھی ہیں ظاہر ہے اپنے والد صاحب کی وجہ سے ہیں والدین ہمارے لیے ہمیشہ بہت خاص ہوتے ہیں اور اللہ پاک سب والدین کو صحت عطا فرمائے.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 59527.28
ETH 2462.24
USDT 1.00
SBD 2.49