You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4 | My worst holiday travel memory.Padma Bridge Tour

in Traveling Steem9 days ago

السلام علیکم پیاری دوستوں امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے ا زندگی میں کچھ ٹور ہم صرف سپیشل جگہوں کو دیکھنے کے لیے کرتے ہیں اور وہ ہمارے لیے بہت ہی فیسینیٹنگ ہوتی ہے اور ہم یہ سوچتے ہیں کہ وہاں جا کے ہماری فیلڈنگز کس طرح کی ہوگی جیسا کہ اپ برج کو دیکھنا چاہتی ہیں لیکن ویدر کنڈیشنز اس طرح کی تھی کہ یہ اپ کے لیے ان اوائڈ ایبل تھا اور ظاہر ہے اتنا سفر کرنے کے بعد جب ہم کسی جگہ پہ پہنچتے ہیں اور اس جگہ کو بھی نہ دیکھ سکیں جس کی ہمارے دل میں خواہش ہوتی ہے تو ظاہر ہے تھوڑا بہت دکھ تو ہوتا ہی ہے لیکن اس قسم کے ایڈونچر بھی تو زندگی کا حصہ ہوتے ہیں نا اور جب ہم دوبارہ کبھی جائیں گے تو اس طرح کے واقعات کو اوائڈ کرنا چاہتے ہیں اللہ اپ کو ترقی دے

Sort:  
 7 days ago 

greetings@drhira

Thanks for reading my post and valuable comments.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.12
JST 0.028
BTC 64294.64
ETH 3491.72
USDT 1.00
SBD 2.53