You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC S18W4 : My Worst Holiday Travel Memory

in Traveling Steemlast month

السلام علیکم پیارے دوستو امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے کچھ ٹو اور ایسے ہیں کہ ہم ان کے بارے میں مکمل انفارمیشن نہیں ہوتی ا اور ہمیں وہاں پر ٹریڈیشنل فوڈز پسند نہیں اتے اور بہت زیادہ ویسی کوالٹی کے ہوتے ہیں کہ اپ کو بیمار کر دیتے ہیں جیسا کہ اپ کو ڈائریا کی شکایت ہوگی اور ظاہر ہے یہ سفر اپ کے لیے انجوائمنٹ کی بجائے زحمت بن گیا اسی لیے نارملی میں بھی ایسے کرتی ہوں کہ جب کسی ایسے علاقے میں جاتی ہوں جہاں پر پاکستانی فوڈ اچھی کوالٹی کا نہیں ملتا میں اپنے ساتھ فوڈ کی تیاری کر کے جاتی ہوں تاکہ جہاں موقع ملا ہے میں پکا لیتی ہوں اس طرح ایک تو سفر اچھا گزر جاتا ہے دوسرا نیچر کے قریب رہنے کا موقع بھی ملتا ہے امید ہے دوبارہ زندگی میں اپ کے ساتھ کبھی ایسا نہ ہو اور اپ اپنے سفر کو اچھے طریقے سے انجوائے

Sort:  

Greetings,

@drhira dear my friends,
Thank you for your important opinion, I love nature. so sometimes I travel in nature but this time it was basically I will show Psychiatrist and secondly, my sons were taken to visit Science City and Alipore Zoo in Kolkata.

I was mentally ill, then the physical illness, maybe the food I ate was not hygienic.

Moreover, diarrhea is a water-borne disease, it was more likely to cause diarrhea mainly because of drinking the local water of that hotel.

 last month 

ٹریولنگ میں عموما ایسے ہی ہوتا ہے کہ کھانا اچھا نہیں ہوتا اور دوسری بات یہ کہ واٹر بون ڈزیزز خاص طور پر ٹریولرز کو ہونے کا بہت چانس ہوتا ہے چلیں اللہ تعالی نیکسٹ ٹور میں کبھی ایسا نہ کرے کہ اپ کے ساتھ کوئی اس طرح کا واقعہ ہو گڈ لک

Thank you and Allah bless you.

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 67164.91
ETH 3518.77
USDT 1.00
SBD 2.71