You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4 | My worst holiday travel memory| Four hours of frustration: A story of deception and delay by @rossnenye

in Traveling Steem6 days ago

السلام علیکم پیارے دوستو امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے اپ کی پوسٹ پڑھ کے میں قسم سے یہ سوچ نہیں سکتی کہ دوسرے ملکوں میں بھی ایسا ہوتا ہے کیونکہ پاکستان میں یہ انسیڈنٹ اکثر و بیشتر بلکہ روزانہ ہی مجھے دیکھنے کو ملتا ہے جس میں ریل پیسنجرز نہیں بیٹھے ہوتے بلکہ صرف لوگوں کو دکھانے کے لیے ادھر ادھر سے لوگ بٹھائے ہوتے ہیں اور جیسے ہی ہم ٹکٹس بائے کر لیتے ہیں وہ لوگ اتر جاتے ہیں جیسا کہ اپ کے ساتھ وہ اور پھر ظاہر ہے ٹکٹ کے پیسے نارملی وہ واپس نہیں کرتے اور ہم اینگری بیٹھے رہتے ہیں اور ہمارا ٹائم بھی ویسٹ ہوتا ہے بس زندگی میں یہ چیزیں ہوتی رہتی ہیں ہم ان کو اوائڈ نہیں کر سکتے اللہ اپ کو ترقی دے

Sort:  
 3 days ago 

Amen, thanks for your comment dear friend.

 3 days ago 

Its always my pleasure to support my lovely steemian friends.

Blesses

 3 days ago 

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.12
JST 0.027
BTC 64841.11
ETH 3523.97
USDT 1.00
SBD 2.36