You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4 | My worst holiday travel memory "The car failed to go uphill"

in Traveling Steem3 months ago

السلام علیکم پیارے دوستوں امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے چیلنجز زندگی کا حصہ ہوتے ہیں اور بعض دفعہ ٹریول جرنی میں ہمیں ایسے چیلنجز بھی دیکھنے کو ملتے ہیں ا جو ہمیں عمر بھر یاد رہتے ہیں جیسا کہ اپ کی کار کا مسئلہ ایا اور وہ کلائمبنگ کی طرف نہیں جا رہی تھی یہ دیکھنے میں تمام بات لگ رہی ہے لیکن جب ہم اس کو فیس کر رہے ہوتے ہیں تو ہم اس کے لیے خاصے پینک ہو جاتے ہیں اور ظاہر ہے نیکسٹ ٹور میں ہم ان چیزوں کو مد نظر رکھتے ہیں تاکہ ہمارے ٹور میں کسی قسم کی بد امنی نہ ہونے پائے اللہ پاک اپ کو کامیاب کرے

Sort:  
 3 months ago 

Terimakasih, apa yang terjadi itu menjadi sebuah pembelajaran bagi saya.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 58630.84
ETH 2465.03
USDT 1.00
SBD 2.38