You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4 | My worst holiday travel memory | [unforgettable experience].

in Traveling Steem2 months ago

السلام علیکم پیارے بھائی امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے ا جب ہم کسی جگہ کا ٹور کرتے ہیں تو وہاں پر ایڈونچر ہونا ایک نارمل سی بات ہوتی ہے اور جیسا کہ اپ نے رات کا سفر کیا تھا اور رات میں اس طرح کے ایڈونچر ہونا بعض دفعہ بھی سکونی کا باعث بھی بنتے ہیں ا جیسا کہ اپ کو تین سال پہلے کا واقعہ ابھی بھی فریش یاد ہے کس طرح بس کا ٹوٹ جانا اور رابرز کا اٹیک ہونا ظاہر ہے یہ چیزیں اپ کے لیے ذہنی ٹارچر کا باعث تھیں لیکن چلیں ان چیزوں سے انسان زندگی میں سیکھتا ہے اور ائندہ محتاط رہتا ہے اللہ اپ کو ترقی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 60708.09
ETH 2619.74
USDT 1.00
SBD 2.58