You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | my trip to the village of Shepherds.

in Traveling Steem21 days ago

ہیلو سر کیا حال ہے۔ اپ نے بالکل ٹھیک کہا کشمیر بہت ہی خوبصورت جگہ ہے جہاں پر مختلف مقامات سے ائے ہوئے لوگ مختلف جگہوں پر جا کر سیر و تفریح کرتے ہیں۔ ہمارے پاکستان سے بھی لوگ جاتے ہیں اور کشمیر میں اپنی سیر و تفریح کے لیے وقت گزارتے ہیں۔ اپ اپنی پرسنل کا رکھتے ہیں جس میں اپ اپنے دوستوں کے ساتھ گھومنا چاہتے ہیں یقینا یہ اپ لوگوں کے لیے بہت کم بجٹ میں ہو جائے گا۔ اس کے ساتھ اپ نے بتایا کہ اپ کا دوست کا ایک ہوٹل ہے جہاں پر اپ رک سکتے ہیں۔ یہ کتنی اچھی بات ہے کہ اپ اپنے سورسز اور دوستوں کے تعاون سے ایک یادگار اور خوبصورت سفر کر سکتے ہیں سلامت رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 67164.91
ETH 3518.77
USDT 1.00
SBD 2.71