You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | Sajek Valley🌄

in Traveling Steem3 months ago

السلام علیکم سر کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے ۔ اپ 2024 میں سجیک ویلی جانا چاہتے ہیں یقیناً یہ بہت خوبصورت جگہ ہو یہ اور اپ نے ٹھیک فرمایا کہ جب لوگ وہاں پر جاتے ہیں اور وہ واپس ا کر ہمیں بتاتے ہیں تو ہمارے دل میں وہاں پر جانے کی تڑپ پیدا ہو جاتی ہے۔ جیسا کہ اپ کو کسی نے بتایا کہ وہاں پر سن رائز کا سب سے خوبصورت ترین منظر ہوتا ہے۔ یقینا پہاڑوں اور خوبصورت جگہوں کو دیکھنے کے لیے انسان اکیلا خود کو نامکمل فل کرتا ہے جب تک اس کے پاس دوست یا فیملی یا کوئی گروپ کے لوگ نہ ہوں۔ یہ بات بھی اپ نے مکمل ٹھیک کی ہے کہ اگر اپ کہیں اکیلے جاتے ہیں تو اس کے اپ کا خرچہ بہت زیادہ اتا ہے لیکن اگر اپ کے ساتھ کوئی اور دوست ہو تو وہ خرچہ ان سب میں شیئر ہو جاتا ہے۔ لیکن پھر بھی زیادہ لوگوں کا زیادہ خرچہ ہو جاتا ہے جیسا کہ کھانے کا خرچہ بڑھ جاتا ہے اور دوسری ضروری چیزیں۔ مجھے یقین ہے کہ اگر اپ وہاں پر جائیں گے تو بہت زیادہ انجوائے کریں گے اور یہ اپ کا سب سے حسین ترین سفر ہوگا سلامت رہیں سارے جزاک اللہ

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.027
BTC 59439.79
ETH 2290.08
USDT 1.00
SBD 2.48