You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest| Why Do You Like Travelling?
اپ کے کام کی روٹین بہت سخت ہے جس کی وجہ سے اپ تھک جاتے ہیں اور پھر اپ اپنی تھکن کو دور کرنے کے لیے سفر کا ارادہ کرتے ہیں اور گھومتے ہیں۔ یہ ہمارے لیے بہترین ہوتا ہے کہ ہم اپنے مصروفیت سے کچھ وقت نکال کر اپنے لیے کچھ کریں۔ بعض لوگ دنیا میں اتنے کھو جاتے ہیں کہ وہ دولت کمانے کے چکر میں اپنے اپ کی صحت بھی خراب کر دیتے ہیں لیکن مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ اپ اپنے سٹریس والے کام سے ریسٹ لے کر مختلف جگہوں کی سیر کرتے ہیں۔ اپ نے بہت اچھی پوسٹ بنائی ہے میں اپ کے لیے دعا گو ہوں سلامت رہیں