You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 ✈️✈️[Kashmir,a paradise on earth]

in Traveling Steem2 months ago

@hudamalik20

پاکستان کے خوبصورت ترین مقامات جن میں مری ایبٹ اباد مظفراباد سکردو وادی نیلم کشمیر ناران کاغان وغیرہ شامل ہے کشمیر میرے حساب سے ان سب سے خوبصورت جگہ ہے یہاں کا کلچر بہت خوبصورت ہے اور یہاں کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں اپنے ملک میں رہتے ہوئے اپ کہیں بھی جا سکتے ہیں اسانی سے اور سرگودھا سے کشمیر کا سفر بھی میرے خیال میں بہت کم ہیں ہماری نسبت ۔ خیر میں دعا کر سکتا ہوں کہ اپ وہاں پر گئے اور جو چیزیں اپ نے وہاں پر جا کر پلان کی ہوئی ہے وہ ضرور پوری ہوں جزاک اللہ

Sort:  
 2 months ago 

آپ کا کمنٹ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ کشمیر واقعی ایک خوبصورت جگہ ہے اور وہاں کا کلچر اور لوگ بہت ہی محبت کرنے والے ہیں۔ آپ کی دعا کے لئے بہت شکریہ، ان شاء اللہ، میری پلاننگ مکمل ہو گی اور میں ایک یادگار سفر کروں گا۔ جزاک اللہ خیر۔

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 60795.60
ETH 2627.31
USDT 1.00
SBD 2.58