You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | Mi destino de viaje en 2024 ✈️✈️

in Traveling Steem24 days ago

@yahnel
ہیلو
اپ جس ائس لینڈ پر اس سال جانا چاہتی ہیں وہاں پر تقریبا 20 سال پہلے گئی تھی اپ کافی چیزیں بدل چکی ہوں گی وہاں پر گھومنے کا مقامات بھی تبدیل ہو چکے ہوں گے اور کافی حد تک ترقی ہو چکی ہوگی کیونکہ دن بدن ہر جگہ تبدیل ہوتی رہتی ہے اور اپ کی بیٹی بھی تب اپ کے ساتھ نہیں ہوگی اپ کو ضرور ان کے ساتھ جانا چاہیے اور ان کو دکھانی چاہیے وہ جگہ اپ پہلے بہت عرصہ پہلے جا چکی ہیں لیکن میں دیکھ رہا ہوں کہ اس پر اپ کا کافی بجٹ لگ رہا ہے تین ہزار سٹیمز جو کہ ایک چھوٹی رقم نہیں ہے لیکن اگر اپ کوشش کریں تو یہ ہو سکتا ہے اور اپ اس سال وہاں ضرور جا سکتی ہیں

Sort:  
 24 days ago 

Saludos amigoa liabid01 si me imagino que toda la isla es diferente mi hija también la quiere conocer el detalle es la economía, pero paso a paso se llega lejos.

Gracias por comentar bendiciones 💛💙❤️

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 67164.91
ETH 3518.77
USDT 1.00
SBD 2.71