You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | Kuala Lumpur Malaysia

in Traveling Steem25 days ago

ہیلو @sisol

امید کرتا ہوں آپ ٹھیک ہوں گے آپ نے دو تین جگہوں کا ذکر کیا ہے جہاں آپ اپنی فیملی کے ساتھ گھومنے جانا چاہتے ہیں کیا آپکی ساری فیملی یہ جگہیں دیکھنے کے لیے راضی ہوجاتے ہیں یاوہ کہیں اور جگہ گھومنا چاہتے ہیں کیونکہ ہر کسی کا اپنا مزاج ہوتا ہے ۔فرض کریں اگر مجھے دشت دیکھنے کا شوق ہے تو میرے بھائی کو باغیچے اور پھول ، کیا آپکی فیملی میں بھی یہ مختلف مزاج کے لوگ ہیں یا سارے لوگ ایک ہی بات پہ راضی ہوجاتے ہیں سیر کے لیے ۔۔۔

Sort:  
 24 days ago 

Sepertinya mereka setuju dengan beberapa tempat wisata yang akan kami kunjungi. Asalkan kita mempunyai uang yang cukup untuk pergi liburan kesana

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 67164.91
ETH 3518.77
USDT 1.00
SBD 2.71