You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | [ Gilgit Baltistan ]

in Traveling Steem3 months ago

السلام و علیکم @shahid2030

بھائی جان کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں میں امید کرتا ہوں کہ اپ بالکل خیریت سے ہوں گے گلگت بلتستان پاکستان کے خوبصورت ترین علاقوں میں سے ایک ہے پاکستان کے خوبصورت علاقے یعنی کہ کشمیر مری ایبٹ اباد مظفراباد سکردو وغیرہ کے نام سر فہرست ہے اپنے ملک میں رہ کر کہیں سفر کرنا بہت اسان ہوتا ہے اور اس کا خرچ بھی کم اتا ہے میں اپ سے ایک بات شیئر کرنا چاہتا ہوں کہ اپ یہاں ان علاقوں میں گرمیوں کے موسم میں جائیں تاکہ اپ وہاں کی خوبصورتی کو اچھے سے انجوائے کر سکیں سردیوں میں ویسے بھی وہاں پر بہت زیادہ ٹھنڈ ہوتی ہے برف پڑ رہی ہوتی ہے تو انسان صحیح سے خون گھوم پھر نہیں سکتا میں اپ کے سفر کے لیے دعا گو ہوں

Sort:  
 3 months ago 

Thank you so much dear for your beautiful comment. Keep blessing.

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60445.30
ETH 2331.01
USDT 1.00
SBD 2.52