You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | "Dreaming of Bali: A Journey to Paradise"

in Traveling Steem2 months ago

السلام علیکم @aspiya

بالی کے بارے میں پہلے میں نے کبھی نہیں سنا لیکن جیسے اپ نے بتایا ہے مجھے لگ رہا ہے کہ یہ کوئی بہت ہی خوبصورت مقام ہوگا اور وہاں کے لوگ اس کو بہت انجوائے کرتے ہوں گے مجھے اس کے بارے میں اپ مزید بتائیں کہ یہاں پر ہسٹوریکل چیزیں ہیں یا پھر کوئی ثقافتی میوزیم ہیں یا نیچر کی خوبصورتی ہے میں اپ سے یہ ضرور جاننا چاہوں گا سلامت رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 58503.45
ETH 2594.59
USDT 1.00
SBD 2.45