You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 | My travel destination in 2024 | [A trip to Australia].

in Traveling Steem2 months ago

ہیلو@josepha

بے شک اسٹریلیا ایک مشہور ملک ہے وہاں پر گھومنے کے لیے کافی اچھے مقامات بھی ہیں وہاں پر نیچرل چیزیں کافی ہیں اس کے کافی شہر ایسے ہیں جو قابل دید ہیں میرا ایک دوست وہاں پر سٹڈی کے لیے گیا ہوا ہے جو مجھے تصویریں شیئر کرتا رہتا ہے اور وہاں دیکھ کر میرا دل کرتا ہے کہ میں بھی وہاں پر جاؤں دوسرا وہاں کا رہن سہن بہت پرسکون ہے میں اپ کے لیے دعا گو ہوں کہ اپ وہاں پر ضرور جائیں اور اپنی زندگی کے دنوں کو انجوائے کریں

Sort:  
 2 months ago 

Thank you for you support here.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 58167.06
ETH 2592.42
USDT 1.00
SBD 2.44