You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6 || My Travel Destination in 2024 || Let's explore the beauty of your country. ||

in Traveling Steem2 months ago

ہیلو السلام علیکم اپ نے ٹھیک کہا کراچی پاکستان کے ایک مشہور اور سب سے بڑا شہر ہے یہاں پر بہت ساری ایسے مقامات ہیں جو ہسٹوریکل ہیں اور بہت اچھے پارکس بھی ہیں جہاں پر بہت انجوائے کیا جا سکتا ہے میں بھی کراچی جانے کا خواہش مند ہوں لیکن یہاں سے کراچی تک تقریبا ایک دن کا سفر ہے جو بہت تھکا دینے والا ہے میرے کافی دوست کراچی رہتے ہیں جو مجھے انے کی دعوت دیتے ہیں لیکن میں ابھی تک نہیں جا سکا صرف اتنے لمبے سفر کی وجہ سے انشاءاللہ اپ اس سال ضرور کراچی جائیں گی اور انجوائے کریں گے

Sort:  
 2 months ago 

Post par any ka shukriya mein umeed krti hun jaldi hi ap b apny doston ko join kr sakyn.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 60708.09
ETH 2619.74
USDT 1.00
SBD 2.58