You are viewing a single comment's thread from:
RE: Steemit Engagement Challenge S18 W4 | Spreading joy//Spreading joy
السلام علیکم بلاشبہ اپ نے درست فرمایا زندگی میں چھوٹے چھوٹے لمحات کو انجوائے کرنا چاہیے کیونکہ انہی چھوٹی لمحوں میں کہیں خوشی چھپی ہوتی ہے اور ظاہر ہے اگر ہم سٹیٹمنٹ پہ ہارڈ ورک کریں گے تو اس کروارڈ ہمیں کبھی نہ کبھی ضرور ملتا ہے