You are viewing a single comment's thread from:

RE: Steemit Engagement Challenge S18 W4 | Contagiando alegrías

in Comunidad Latinalast month

السلام علیکم پیارے بھائی مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ اپ ایک مطمئن شخص ہیں جو کہ اپنی زندگی سے خوش ہیں اور زندگی کی ہر خوشی کو اچھے طریقے سے جینا جانتے ہیں یہ ایک بہت ہی خوشی کی بات ہے کہ اپ میں پوزیٹیوٹی بہت زیادہ ہے دوسری بات یہ جس نے اپ کو اج بہت خوش کیا اپ نے بتایا کہ کچھ کام پینڈنگ ہو جاتے ہیں اور اپ ان کو ٹائم پر نہیں کر پائے لیکن اج اپ نے ان کو ٹائمز سے پہلے یہ مکمل کر لیا تو ظاہر ہے اس چیز سے اپ کو خوشی اور ذہنی سکون بھی ملا ہے اللہ اپ کو ترقی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 66902.93
ETH 3441.22
USDT 1.00
SBD 2.63