You are viewing a single comment's thread from:

RE: Spreading joy

in Comunidad Latina24 days ago

السلام علیکم پیاری بہن امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے اور برتھ ڈے اپ کو بہت بہت مبارک ہو ماشاءاللہ اپ کو کوریٹر کا ووٹ بھی مل گیا ہے جس سے اپ کی خوشی اور بھی دوبالا ہو گئی ہے چھوٹی چھوٹی خوشیاں زندگی میں لازمی ہونی چاہیے تاکہ ہم زندگی کو صحیح معنوں میں جیت سکیں اور مزید برا ہمیں یہ کوشش کرنی چاہیے کہ زندگی کو خوشی سے جیں کیونکہ خوشی اور غم دونوں ہی زندگی کا حصہ ہیں کبھی خوشی ا جاتی ہے تو کبھی غم اور یہ دونوں ایک دوسرے کو فالو کرتے رہتے ہیں اللہ اپ کو ترقی دے

Sort:  

Thank you very much my friend.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 58216.77
ETH 3142.31
USDT 1.00
SBD 2.23